السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو ان کے شوہر اکثر دوسری شادی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بعض اوقات تو وہ اپنی بیوی کو طلاق تک دے دیتے ہیں۔ایسی خواتین کو ہمیشہ گھر والوں اور رشتہ داروں کی طرف سے برا بھلا سننا پڑتا ہے۔ اس لیے اولاد کا نہ ہونا خواتین کے لیے سب سے بڑی پریشانی ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ سے اولاد نہ ہونے کی چند روحانی وجوہات شیئر کریں گے اور پھر قرآن کریم کی رو سے اس کا بہترین روحانی حل بھی شیئر کریں گے۔ جس سے اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت عطا ہو جائے گی۔ناظرین اولاد نہ ہونے کی کئی روحانی اور جسمانی وجوہات ہوتی ہیں۔جس میں خواتین کو شادی سے پہلے ماہواری کا مسئلہ، لیکوریا کا ہونا،یوٹرس پر چربی،موٹاپہ، یا دیگر وجوہات شامل ہیں۔یہ تمام بیماریاں اچھے ڈاکٹر سے متعلقہ ادویات لینے سے بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ لیکن جن خواتین کو کسی بھی طرح کا روحانی مسئلہ ہو تو اس کا علاج صرف اور صرف اللہ کے پاک کلام اور دعا سے ہی ممکن ہے۔ اولاد کے نہ ہونے کی روحانی وجوہات میں نظر بد، کالے یا سفلی جادو سے اولاد کی بندش یا پھر سایہ وا ٓسیب ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی اولاد کے حصول کے لیے ڈاکٹری علاج کروا رہا ہے۔ تو آپ کو چاہیے کہ اس کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی علاج بھی کروائیں۔ اکثر خواتین یہ نہیں سمجھ پاتی کہ ان پر کالے جادو کی وجہ سے اولاد کی بندش ہے یا قدرت کی طرف سے دیر اس کی تصدیق کرنے کا عمل نہایت ہی آسان ہے۔ اس عمل کے لیے ایک گلاس تازہ پانی لیں اور اس پر اوّل و آخر درود شریف پڑھ کر 300 مرتبہ
اللہ الصمد
پڑھ کے پانی پر دم کریں۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد پانی کو پی لیں۔ اگر آپ کو محسوس ہو کہ پانی کا ذائقہ تبدیل ہو گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کالے جاتو نظر بد سایہ ہوا سے یا کسی دشمن کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات کی وجہ سے اولاد کی بندش کا شکار ہیں اور آپ کو فل فور روحانی تحفظ کی ضرورت ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر میں اولاد کی بندش کے توڑ کے لیے سورۃاخلاص کے تعویذات خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔جب یہ نقش بے اولاد میاں بیوی کے نام منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۃ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر طرح کی بندش نظر بد اور دیگر شیطانی عملیات کے اثرات فوری طور پر ختم ہونے لگتے ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں نیک سیرت اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔ ناظرین اس نقش کی اصل روحانی طاقت ہی سورۃ اخلاص ہے جسے اعداد کی صورت میں نقش پر تحریر کیا گیا ہے اور پھر سورۃ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے نقوش پردم بھی کیا گیا ہے۔ اور اس کی بدولت فوری روحانی فیض سائلین کو تب ہی ملتا ہے۔ جب وہ پورے یقین کے ساتھ اس نقش پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں اس نقش کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی سورۃاخلاص کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو غربت کے اس دور میں کوئی ایسا سہارا ملے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی آنے والی سات نسلوں کو بھی غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ تو آپ یقینا ایسا روحانی علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے۔سورہ الکوثر کے بے پناہ پرُ کشش نقش کی بدولت بیشمارسائلین اپنے...
Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید دردرہتا ہے اور درد بھی بہت پرانا ہے۔عرصہ دراز سے علاج کروا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے دو قرآنی سورۂ کے نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو سر...
Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ سال ہا سال سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور آپ کو بے اولادی کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت سلیمان ؑ کو پریوں نے بانچھ خواتین کے گھر اولاد نہ ہونے کی 7وجوہات بتائیں۔ اگر آپ بھی ان وجوہات کے بارے میں جاننا چاہتے اور ان کا...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کرو ا دی ہے اور بندش بھی سالوں پرانی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بندش کے توڑ کے لئے نقش سلیمانی تیار کئے ہیں۔اگر آپ پر نظر بد جادو یا بندش کے...
Masana Ki Pathri Ka Ilaj
اگر آپ مثانے میں پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ پتھری کی موجودگی پیشاب میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہے۔ اور آپریشن کروانے کے بعد بھی بار بار پتھری بن جاتی ہے۔ تو سورہ الشعراء کاشفاء والا نقش اپنے نام کروا کر اپن گلے میں ڈال میں پتھری 5سے 7دنوں میں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی جلن...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پر پہاڑ جیسے قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو قرض اُتارنے کا رستہ نظر نہیں مل رہا۔ قرض خوار آپ کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض کی ادائیگی ناممکن سی نظر آ رہی ہے۔ تو نقش سورہ محمد کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی...
Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں اور آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ابھی تک حمل نہیں ہوا یا پھر مس کیرج ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
Aulad Ke Liya Powerful Taweez
ایسے شادی شدہ جوڑے جن کے گھر اولاد نہیں ہوتی۔ اور ہر جگہ سے علاج کروا کر بھی مایوس اور نا اُمید بیٹھے ہیں۔ تو آپ کی مایوسی کا حل ہمارے پاس موجود ہے۔ سورہ المریم کا نقش اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کا ایک باب ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے سورہ المریم کے نقش کی بدولت بہت سے شادی...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez
اگر آ پ کو یہ گلہ ہے کہ آ پ کے شوہر آ پ کی بات پر توجہ نہیں دیتے یا آپ کی کسی بھی بات کو ماننے پر آمادہ نہیں ہوتے تو سورہ النساء کا نقش اپنے پاس رکھ لیں آپ کے شوہر کو نہ صرف آپ کی طرف متوجہ رکھے گا بلکہ آپ کے شوہر آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گے انشاء اللہ۔نقش...
Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے گھر میں ہونے والوں جھگڑوں سے تنگ ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی بات پر بہن، بھائی یا میا ں بیوی، یا گھر کے باقی افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے تو گھر گھر نہیں بلکہ میدانِ جنگ ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورہ البقرہ کا نقش اپنے گھر کی دروازے پر لٹکا...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez
امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...