اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سگرٹ، پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں باپ کی ایک نہیں سنتے۔ اگر ایسا آپ کی اولاد کے ساتھ بھی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات اولاد خود ہی بری صحبت کے راستے کو چنتی ہے۔ اور وہاں سے اس کی واپسی ممکن نہیں ہوتی۔اور بعض اوقات اولاد والدین کی حد درجہ تابدار ہوتی ہے۔ نماز روزے کی بھی پابند ہوتی ہے۔ مگر اچانک سے والدین کی نافرمان ہونے لگتی ہے۔ اور بری عادات میں ملوث ہو جاتی ہے۔ ایسی صورتحال میں عموماً وجہ ایسی شیطانی قوتیں ہوتی ہیں جو کہ جادو کے زور سے ان پر مسلط کی جاتی ہیں۔جس وجہ سے وہ دین سے دور والدین کی محبت سے دور اپنی دنیا و آخرت دونوں برباد کر بیٹھتے ہیں ۔ لٰہذا ایسی صورت میں بری صحبت اور جادو کو ایک ہی وقت میں ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر نقش سورۃبقرہ میں موجود ہے۔ اب تک سورۃ بقرہ کے نقش کی بدولت بہت سی بگڑی ہوئی اولاد راہ راست پر آ چکی ہیں۔ والدین کی حد درجہ فرمانبردار بھی بن چکی ہیں اور ان پر موجود جادو کے اثرات بھی اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیے زائل ہو چکے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...
Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...