جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا اسم اعظم ہے جس کو پڑھنے سے ان کی ہر پریشانی فوراً ختم ہو جائے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ اگر عائشہ نام کی لڑکیوں کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ کون سا بہترین روحانی علاج ہے جو ان کو مسائل زندگی سے نجات دے۔یہ سب جانیں گے آج کے موضوع میں۔عائشہ نام جو بہت ہی خوبصورت ہے اس کامطلب ہے خوشحال۔ آپ کا لکی نمبر 7 ہے۔ اگر آپ کو پتھر پہننے کا شوق ہے تو آپ کا لکی پتھر ہے روبی اور آپ کے موافق رنگ ہیں سرخ اور بنفشی۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کے لئے بہترین اسم اعظم کون سا ہے جو آپ کے نام کے اعداد کے مطابق ہو۔آپ کا اسم اعظم ہے
یَا جَبَّارُیا سَمِیعُ
اس اسم اعظم کو آپ نے روزانہ 386 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تواپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور پڑھے گئے اسم اعظم کی کل تعداد اپنے مسئلے کے ساتھ ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے مسائل کے حل،بیماریوں سے شفاء اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے قرآنی سورہ کے نقش بھی موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

