آج کا موضوع عذرا نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے عذرا نام کامطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عذرا نام کا مطلب ہے رخسار۔عذرا آپ کا اسم اعظم ہے

یَا نَافِعُ،یَا مُذِلُ

اس اسم اعظم کو ہر روز 971 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذت کے ذریعے کیا جاتا ہے۔پچھلے چودہ سال سے لوگ ان نقوش کے روحانی فیض سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔عذرااگر آپ کے ساتھ (او سی ڈی) کا پرابلم ہے تو اس کو سورۂ الشعرا کے نقش سے ختم کیا جائے گا۔اگر آپ پر نظربد کے اثرات ہیں تونظر بد کی کاٹ کے لئے سورۂ الناس کا نقش دیا جائے گا۔ہر قسم کی بندش کو نقش سلیمانی کے ذریعے ختم کیا جائے گا۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتی ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ اگر چاہتی ہیں کہ سسرال میں عزت و توقیر ہو تو اس کے لئے سورۂ الکوثر کا نقش دیا جائے گا۔حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش ہو گا۔اولاد نرینہ کے حصول کے لئے سورۂ الیوسف کا نقش بے حد روحانی تاثیر کا حامل ہے۔اگر آپ پر کالا یا سفلی جادو ہے تو جادو کو ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش خاص ہو گا۔عذرا اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں توان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Khushaal Zindagi K Liye Wazifa

Khushaal Zindagi K Liye Wazifa

آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...

G Name Waly Log Kaise Hote Hai?

G Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...

Maryam Name Meaning In Urdu

Maryam Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔  بی نام سے  شروع ہونے...

December Me Paida Hone Waly Log

December Me Paida Hone Waly Log

آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...