بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔  بی نام سے  شروع ہونے والے افراد متوازن زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں۔دوسروں کا خیال رکھتے ہیں اوران کی مدد کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔یہ ایسی قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں کہ مشکل سے مشکل حالات میں بھی سروائو کر لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت کھلے ذہن کے ہوتے ہیں۔لیکن حساس طبیعت کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لے لیتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت توجہ کے متلاشی رہتے ہیں اگر انہیں نظر انداز کیا جائے تو یہ اداس ہو جاتے ہیں۔یہ لوگ بہت نرم دل رکھتے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ بہت محبت سے پیش آتے ہیں۔لیکن غصے کے تیز ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتیں بھی اگر خلاف مزاج ہوں تو برداشت نہیں کرتے۔لیکن ان کا مشاہدہ بہت گہرا ہوتا ہے اور بہت باریک بینی سے چیزوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ (بی) نام سے شروع ہونے والے افراد کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو اور وہ اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہوں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

E Name Waly Afrad Kaise Hote Hai

E Name Waly Afrad Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟    اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

F Naam Wale Log Kaise Hote Hai

F Naam Wale Log Kaise Hote Hai

  السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل...

D Name Waly Logo Ki  Personality

D Name Waly Logo Ki Personality

  ناظرین آج کی اس موضوع میں ہم ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف (ڈی)سے شروع ہوتا ہے۔ ان افراد کے کردار مزاج، شخصیت، عادات،خوبیوں اور خامیوں کو اپنے علم اور مشاہدات کے مطابق مختصر بیان کریں گے۔ ماہرین کے مطابق کسی انسان کا نام اس لیے پرسنلٹی کی اکاسی کرتا ہے اور...

C Naam Wale Log Kaise Hote Hai

C Naam Wale Log Kaise Hote Hai

ناظرین نام سے ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے اور زندگی کے نشیب و فراز میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نام کا پہلاحرف انسان کی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔ انسان کا کردار اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ یہ سب نام کے پہلے حلف سے...

Thakawat Door Karne Ka Wazifa

Thakawat Door Karne Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! روحانی علاج ویب ساءٹ میں خوش آمدید۔ آج ہم شادی شدہ خواتین کی صحت اور تھکاوٹ کا روحانی حل بتائیں گے۔جو روز مرہ کے کام کاج کرتے ہوئے بہت سی جسمانی تکلیف اور بیماریوں کو برداشت کرتی ہیں اور ان پر دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ اس  موضوع میں ہم پہلے تھکاوٹ کی...

Amazing Personality Of A Person

Amazing Personality Of A Person

السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام(یو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔  اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

I Naam Wale Log Kaise Hote Hai

I Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین!  جن افراد کا نام(آءی) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔   اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

Q Naam Wale Log Kaise Hote Hai

Q Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(کیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے ملک ہوتے ہیں؟ اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

P Name Waly Afrad Ki Personality

P Name Waly Afrad Ki Personality

Aslam O Alaikum Nazreen! jin afrad ka nam P sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? P nam waly afrad kin khubiyon, khamiyo aur mizaj k malik hoty hoty hain? P nam waly bohat khuddar aur izatdar hoty hain. Ya afrad apni izat k mamly main...

T Name K Log Kaise Hote Hai

T Name K Log Kaise Hote Hai

Aslam o Alaikum Nazreem! Jin Afrad ka nam T sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? T nam k Afrad kin khubiyon, khamiyon, adat aur mizaj k malik hoty hain. Harf T sy shuru hony waly nam k log bohat khush mizaj hoty hain. Asy Afrad k chehry par...

L Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat

L Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat

Aslam o ALaikum Nazreen! Jin Afrad ka nam L sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. L nam k Afrad kin khubiyo,khamiyo,adaat aur mizaj k malik hoty hain. Jin logo ka nam L sy shuru hota hai woh Afrad ikafi had tak haseen aur dilkash shaksiyat k...

G Naam Wale Afrad Ki Personality

G Naam Wale Afrad Ki Personality

Aslam O Alaikum Nazreen! Jin afrad ka nam G sy shuru hota hai woh kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. Is bary main btany sy pehly hum mukhtasir btaty chaly k is channal par hum Wazaif, Dua aur taweezat ki video bhi upload kar rhy hain, Agar aap kisi bhi masly...