بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔ بی نام سے شروع ہونے والے افراد متوازن زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں۔دوسروں کا خیال رکھتے ہیں اوران کی مدد کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔یہ ایسی قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں کہ مشکل سے مشکل حالات میں بھی سروائو کر لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت کھلے ذہن کے ہوتے ہیں۔لیکن حساس طبیعت کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لے لیتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت توجہ کے متلاشی رہتے ہیں اگر انہیں نظر انداز کیا جائے تو یہ اداس ہو جاتے ہیں۔یہ لوگ بہت نرم دل رکھتے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ بہت محبت سے پیش آتے ہیں۔لیکن غصے کے تیز ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتیں بھی اگر خلاف مزاج ہوں تو برداشت نہیں کرتے۔لیکن ان کا مشاہدہ بہت گہرا ہوتا ہے اور بہت باریک بینی سے چیزوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ (بی) نام سے شروع ہونے والے افراد کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو اور وہ اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہوں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
B Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat
Nazreen Aj k mozu main hum asy afrad jinka nam B sy shuru hota hai. In Afrad ki shaksiyat,mizaj,adaat khubiyon aur khamiyo ka apny mushahidat k mutabiq mukhtasir bayan karan gy. Mahreen k mutabiq nam hi insan ki shaksiyat ko ujagar karta hai aur zindagi k nasheeb o...
A Name Waly Afrad Kaise Hote Hai?
Har Afrad ki pehchan is k nam sy hoti hai Mahreen k mutabiq kisi insan k nam ka pehla harf is insan ki shaksiyat ki akasi karta hai. Jo is ki zindagi par gehry asratr martab karta hai. Nam k pehly harf sy hum kisi insan ki khubiyon, khamiyon aur salahiton ka andaza...