اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے جس سے آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے۔بال پہلے سے زیادہ گھنے،لمبے اور مضبوط ہو جائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دو سرخ پیاز لے کر ان کو باریک باریک چوپ کر لیں۔ پھر اس چوپ کی ہوئی پیاز کو کسی کپڑے کی مدد سے اچھی طرح نچوڑ لیں۔پھر پیاز کے پانی کو سرسوں کے تیل میں اچھی طرح مکس کر لیں۔آپ نے اس تیل کو ہفتے میں دو مرتبہ بالوں میں لگانا ہے اور تیل لگاتے ہوئے آپ نے 

یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ

کو 41 مرتبہ پڑھنا ہے۔تین سے چار ہفتوں کے اس عمل سے بال گرنا بند ہو جائیں گے اور بالوں کے دیگر مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہو ناشروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگرآپ اپنے مسائل کے مطابق دعائیں،وظائف یا قرآنی سورہ کے تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Subah K Waqt Ki Dua | Kamyabi Ki Dua

Subah K Waqt Ki Dua | Kamyabi Ki Dua

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسی زبردست دعا شئیر کریں گے۔جس کو صبح 10 بار پڑھنے سے سارا دن آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان سے حفاظت رہے گی۔اور سارا دن رنج و غم سے نجات رہے گی۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو 10 بار پڑھے گا۔وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو...

Beta Paida Hone Ka Zabardast Wazifa

Beta Paida Hone Ka Zabardast Wazifa

ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔ حضرت...

Zati Ghar Hasil Karne Ka Asan Wazifa

Zati Ghar Hasil Karne Ka Asan Wazifa

اگر آپ اپنے لئے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں،اپنے بچوں کو اپنے گھر کی چھت دینا چاہتے ہیں یا ایسے والدین جو یہ چاہتے ہیں کہ شادی کے بعد سسرال میں ان کی بیٹی کا اپنا گھر ہو۔تو ایسے لوگ اب پریشان نہ ہوں اور دل چھوٹا نہ کریں۔آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔اول و آخر...

Surah Quraish Ka Amal | Dushman Ki Shikast

Surah Quraish Ka Amal | Dushman Ki Shikast

آج آپ کو سورہ القریش پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش پڑھیں گے تو دشمن کا کوئی بھی وار آپ پر کبھی بھی نہیں چلے گا۔حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر...

Rizq Or Maal Me Barkat K Liye Wazifa

Rizq Or Maal Me Barkat K Liye Wazifa

اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...

Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh

Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...

Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...

Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh

Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh

آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...

Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua

Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua

حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْترجمہ :اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے ان کے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود...

Naraz Rishtedaron Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Rishtedaron Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کے رشتے دار آپ سے بلاوجہ ناراض ہیں۔ہر بات میں آپ کی غلطی نکالتے ہیں۔اور اپنی غلطی ماننے کے روادار نہیں۔اور آپ اپنے رشتوں کو بچانے کی کوشش میں غلطی نہ ہونے کے باوجود ان سے معافی مانگ چکے ہیں۔لیکن آپ کے رشتے دار راضی نہیں ہو رہے۔توآپ نے نماز مغرب کے بعد...

Har Khushi Ko Pane Ki Khas Dua

Har Khushi Ko Pane Ki Khas Dua

رَ بِّیْ اَنِّیْ مَغْلُوبٌ فَاَنْتَصِرکو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار...