ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یوٹرس باہر آتا کیوں ہے اور اس کی کیا وجوہات ہیں۔اس مرض کی جو سب سے بڑی وجہ ہے کہ بچوں کی پیدائش میں کتنا وقفہ ہے۔اور اس دوران انہوں نے یوٹرس کو مضبوط کرنے کے لئے کونسی خوارک لی ہے۔ایسی خواتین جو بچوں کی پیدائش کے بعد اپنا خیال نہیں رکھتیں اور روزمرہ کی روٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جن سے پیٹ پر پریشر پڑتا ہے۔زیادہ وزن اٹھانا یا زیادہ مشقت والے کام کرنا۔یا بہت پرانی اور شدید کھانسی ہو۔یا پیٹ میں روسولیاں ہوں۔ان سب چیزوں کی وجہ سے پیٹ پر پریشر پڑتا ہے۔جس سے جسم کے نچلے حصے کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے یوٹرس نیچے کی طرف آنا شروع ہو جاتا ہے۔پہلے مرحلے میں پیٹ کے نچلے حصے میں درد رہنے لگتا ہے۔دوسرے مرحلے میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم سے کوئی چیز باہر آرہی ہے۔اور تیسرے مرحلے میں بچے دانی باہر نکل کر لٹکنا شروع ہو جاتی ہے۔جو کہ نہائت اذیت اور تکلیف کا باعث ہے۔جس کے بعد ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ آپریشن کرنا بہت ضروری ہے۔لہٰذا ایسی خواتین کو سب سے پہلے سورہ الشورٰی کا شفاء والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔سورہٰ الشورٰی کا یہ نقش ان خواتین کوجسمانی طور پے ایسی روحانی طاقت بخشتا ہے۔جو پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ہی طاقت کی کمی محسوس کرتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو اس خاتون کے ارد گرد موجود تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو مرض کی شدت کو بڑھانے کا سبب بنتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھان کو یہ ہدایات بھی دی جاتی ہیں کہ وہ بچے کی پیدائش کے بعداپنا خیال رکھیں۔بچوں کی پیدائش میں کم سے کم تین سال کا وقفہ رکھیں۔اپنی ڈائٹ پر خاص توجہ دیں۔ڈاکٹر کے مشورے سے جسم کے نچلے حصوں کو اور یوٹرس سپورٹس کو مضبوط کرنے والی ایکسرسائز کریں۔اور آپ کا ٹارگٹ یہ ہو نا چاہئے کہ یوٹرس کے سائز کو نارمل لیول پر لانا ہے۔جیسا کہ حاملہ ہونے سے پہلے تھا۔ہمارے ماہرین کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یہ نقوش آپ اپنے نام سے منسوب کروائیں۔نہ صرف یوٹرس اپنی جگہ پر واپس جائے گا بلکہ جسم کے نچلے حصوں کے پٹھے بھی مضبوط ہوں گے انشاء اللہ۔ نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کوایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez
لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...
Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj
پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...
Math Mein Dushwari Ko Khatam Karne Ka Taweez
میڈیکل ٹرم میں میتھ سیکھنے میں دشواری سے متعلقہ ایک ذہنی حالت کو ڈسکل کولیہ ڈسبلٹیز کہتے ہیں۔ جو انسان کو نمبر سے متعلق کونسیپٹس کو سیکھنے میٹ کی درست کیلکولیشن کرنے مسئلے اور وجہ کو حل کرنے اور میتھ کی بنیادی سکلز کو سرانجام دینے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے...
Nazar Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez
موبائل یا کمپیوٹر سکرین پر بہت زیادہ ٹائم گزارنا پانی کا کم استعمال ہور ڈائٹ نیند کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر اگر جaوانی میں نظر کمزور ہو جائے۔ اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی نظر کی کمزوری دور نہ ہورہی ہو بلکہ دھندلا نظر آتا ہو تو اس کا بہت ہی بہترین اور فوری...
Shohar K Love Affairs Rukne Ka Taweez
سورۃنساء کا تعویز ہر اس بیوی کی ضرورت ہے۔ جو اپنے شوہر کے لو افیئر کو فورا روکنا چاہتی ہے اور شوہر کی بے پناہ محبت اور توجہ کی حقدار بننا چاہتی ہے۔ اس قرآن تعویز میں یہ خاص ہے کہ جب تک بیوی کے پاس یہ تعویز موجود رہتا ہے تب تک شوہر کی توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز رہتی...
Sachy Ishq Ki Pehchan Ka Taweez
پیار عشق محبت کے نام پر انسان بہت ہی دھوکے کھاتا ہے۔ جس سے بعض عاشقوں کے دل پر بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اور وہ یا تو ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں یا موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ لٰہذا عشق کی اگلی منزلوں کو طے کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ جس سے آپ عشق کرتے ہیں اور وہ...
Bachon K Dil Se Dar Khatam Karne Ka Taweez
اکثر بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں یا اندھیرے کے خوف سے وہ آنکھیں بند نہیں کرتے۔ اور بعض بچوں کو اپنے کمرے میں کسی نہ کسی شیطانی چیز کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے وہ دن کے وقت بھی ڈر خوف میں مبتلا ہو کر روتے ہیں یا چیخیں مارتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کے ساتھ بھی اس طرح...
Jail Se Rehai K Liye Surah e Yaseen Ka Taweez
اگر دشمنوں نے سفارشیں کروا کے یا روپیہ پیسہ خرچ کر کے بے گناہ شخص کے جیل سے رہائی کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔تو یاد رکھیں کہ انصاف کی ایک عدالت ابھی بھی کھلی ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت۔ اس عدالت کا دروازہ اس انسان کے لیے فورا کھلتا ہے جس کی زبان پر سورۃیاسین کی...
Nakamiyon K Hasar Se Nikalne Ka Taweez
جو لوگ ناکامیوں الجھنوں اور ذہنی پریشانیوں کے ایسے حصار میں بری طرح پھنس چکے ہیں کہ نہ شادی ہو رہی ہے اور نہ کاروبار چل رہا ہے۔ پروموشن رکی ہوئی ہے، اولاد نہیں ہو رہی، جادو ٹونے اور بری نظر کا اثر ہے، تو سورۃیاسین کا تعویز آپ کو ناکامیوں کے اس حصار سے صرف تین دن کے...
Neend Main Shitani Cheezon Ka khatma
اکثر لوگوں کو دن یا رات میں سوئے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شیطانی چیز ان پر حملہ کر رہی ہے۔ جس وجہ سے ان پر ڈر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے جن پر جادو یا جنات کا اثر ہو۔ لیکن ذہن کی ایک بیماری ہے جسے ویژول...
Shak Ki Bimari Khatam Karne Ka Taweez
شوہر کو بیوی پر شک کرنے کی عادت ہو، یا پھر بیوی شوہر پر شک کرتی ہو، یا پھر کسی بھی رشتے میں شک کی بنا پر اگر غلط فہمیاں اور لڑائی جھگڑے بار بار ہوتے ہیں، تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔ اس لیے شک کی بیماری کو جڑسے ختم کرنے کے...
Dar Aur Khof Ko Khatam Karne Ka Taweez
ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون امیج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لٰہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔...












