اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام یَا عَلِیْمُُ صرف سات بار پڑھنا ہے اور 21 مرتبہ سورہ الم نشرح پڑھنی ہے۔اورپانی پے دم کر کے بچے کو پلانا ہے۔اس وظیفے کی برکت اور اللہ پاک کی رحمت سے بچے کا دماغ کمپیوٹر سے زیادہ تیز ہو جائے گا اور پڑھی ہوئی چیز کبھی نہیں بھولے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے قرآنی آیات سے تیار کردہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869