اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بچے کی ضد ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز ظہر کے بعد سورہ الکوثر کو 11 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بچے کو پلا دینا ہے۔ کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے کی برکت سے بچہ بے جا ضد کرنا چھوڑ دے گاآپ کی ہر بات مانے گا اور دل سے آپ کا تابعدار بن جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورۂ الکوثر کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرناچاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Taweez
رزق کے بند دروازے کھولنے کے لیے تیار کیے گئے یَا فَتَّاحُکے اس تعویز کو جو چیز خاص بناتی ہے۔ وہ اس تعویز کے دونوں اطراف میں رزق کی بندش کو فوری ختم کرنے والی آیت مبارکہ ہے جو خاص روحانی خلیات سے لکھی گئی ہے۔ اور تعویز کے درمیانی حصے میں اسمیَا فَتَّاحُکو 16 مرتبہ...