قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی ہے۔ جب زبان پر کنٹرول ہو۔اصل میں بہت سی ایسی باتیں ہوتی ہیں۔جو آپ کے مزاج کے مطابق نہیں ہوتی ہیں۔پر ان کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔اور خاص طور پر جب بچیاں زبان چلاتی ہیں تو ماں پریشان ہو جاتی ہے کہ ان کا اگلے گھر جا کر کیا بنے گا۔کیونکہ وہاں تو اس کو سب کی سننی پڑے گی۔سنانی نہیں پڑے گی۔ تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ الکو ثر کا ورد 7مرتبہ کر کے پانی پر پھونک مار دیں۔اور بچوں کو پلا دیں۔21دن کے اس عمل سے کسی کی بھی بدزبانی ختم کروائی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ الکوثر کے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کو زبان دراز بچوں کے گلے میں پہنا دیا جائے تو ان کی بد مزاجی ختم ہوجاتی ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹرز کے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Naaf K Nichle Hise Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکژ خواتین کو ناف کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ایک عجیب سی بے چینی بھی ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات تو یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔درد کے لیے میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور خوا تین کو لگتا ہے کہ گھر کے کام کاج...
Anxiety Se Nijat Ka Amal | Mazi K Talkh Waqiat
بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن...
Zehni Bechaini Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ غصہ بہت آتا ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔آپ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس کا ہارمون کورٹیسول ایکٹو ہے۔ وہی ہے جو آپ کو ریلیکس نہیں ہونے دے رہا۔ ایسی صورت میں آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش سٹریس...
Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ...
Makan Ya Zameen Ka Qabza Churwane Ka Amal
اگر آپ کے گھر یا زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے۔یا آپ کی جائیداد پر کوئی قابض ہے۔اور دشمن بہت طاقتور ہے۔جبکہ دشمن کے مقابلے میں آپ بہت کمزور ہیں۔اور آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہیں دے رہا۔تو اب آپ کو دشمن کے سامنے کمزور نہیں بننا۔بلکہ ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتائیں...
Hamal Na Therne Ki Waja Or Hamla Hone Ka Ilaj
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
Papers Main Pass Hone Ki Dua | Success In Exam
آج کے موضوع میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں...
Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...
Quwat e Hafiza Ka Amal | Increase Brain Power
سات سو چھیاسی کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786 مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7 دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت...
Ghar Me Rizq o Barkat Ka Amal
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...
Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa
آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...