ہر سٹوڈینٹ کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کلاس میں اول آئے۔ہمیشہ سو فیصد مارکس حاصل کرے۔کلاس کا ذہین ترین سٹوڈینٹ ہو۔والدین کا نام روشن کرے۔اساتذہ کی نگاہوں میں ہردلعزیز ہو۔ہر طرف اسی کی مثالیں دی جائیں۔لیکن بد قسمتی سے بے شمار سٹوڈینٹس ایسے ہیں۔جو بے حد ذہین ہیں۔قابل ہیں۔لیکن وہ تعلیم میں آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان میں خود اعتمادی کا فقدان ہو جاتا ہے۔اس کی بہت بڑی وجہ گھر کے ماحول کا پریشان کن ہونا ہے۔جس کی وجہ سے وہ اپنی قابلیت دوسروں پر ظاہر نہیں کر پاتے۔ اور دوسری وجہ جادو،جنات یا نظر بد کے برے اثرات ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا ہے۔اور تعلیم سے ان کا دل اچاٹ ہو جاتا ہے۔ایسے طالب علموں کو ان کے نام سے منسوب کردہ نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ یٰسین کا ہے۔جس کے روحانی اثر سے طالب علم اپنی قابلیت دوسروں پر عیاں کرتا ہے۔اور اس کے دماغ کو ایسا رحانی سکون ملتا ہے۔کہ اس کا فوکس پڑھائی پر بہترین ہو جاتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جس کے اثر سے وہ نحس اثرات بچے سے درو ہو جائیں گے۔جن کی وجہ سے ان کی قابلیت کو زنگ لگ جاتا ہے۔اس لئے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ جب یہ اثرات ہی نہیں رہیں گے تو انشاء اللہ نالائق سے نالائق سٹوڈینٹس بھی لائق بن جائیں گے۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400.1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔مجبور افراد کو یہ تعویزات بطور عہد فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔ آپ یہ نقوش منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj
آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس باراَللہُ اَکْبَرُ پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ...
Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...
Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا...
Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job
اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پرانٹرویودیا لیکن کہیں سے بھی جاب کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...
Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height
ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...
Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کرلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ...
Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj
پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...
Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez
اگر آپ کی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...
Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj
اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ چنبل یا سورائیسس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...
Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...