ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو اور دوسری وجہ جادو یابری نظر کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔بعض اوقات بچے میں آئرن کا لیول برابر ہو بھی جائے تب بھی یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے جس کی وجہ نحس اثرات ہوتے ہیں جو بچے کے ارد گرد اپنا حصار بنا لیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔لہٰذا ایسی صورت میں دو تعویذ بچے کے نام سے منسوب کرو کے ارسال کئے جائیں گے۔پڑھائی میں دل لگانے کے لئے ایک تعویذ سورہ الم نشرح کا دیا جائے گا اور بد ثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ اس سے پہلے جن جن بچوں کو یہ نقش بھیجے گئے ہیں ان بچوں کا دل خود بخود پڑھائی میں لگنے لگاا ور ان کا حافظہ بھی مضبوط ہو گیا۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature

Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature

ناظرین ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اس طرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے...

Beti Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Beti Ki Shan

اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں...

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat

جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: خوش ہو...

Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna

Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna

معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...