سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم اس کی روحانی وجوہات کی بات کریں تو جادو کی بعض قسمیں  ایسی ہیں۔ جن کے ذریعے کسی بھی انسان کے دماغ کو بند کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک اچھا بھلا انسان جو کہ کبھی بہت ہی ایکٹو صحت مند اور خوش باش ہوا کرتا تھا۔جادو کے ذریعے اس کا دماغ ایسے معوف کر دیا گیا کہ اسے کچھ سمجھ نہیں آتی کہ آخر اسے ہو کیا گیا ہے۔ بہکی بہکی باتیں کرنا۔کسی کام پر توجہ کا مرکوز نہ رہنا۔ ہر کسی سے غصے سے پیش آنا۔کسی بھی چیز میں خوشی کا محسوس نہ ہونا۔ اور اسی طرح کی کیفیات اس انسان پر حاوی رہتی ہیں۔ بہرحال دماغ کے بند ہونے کی وجہ خاص ٹریس یا انزائٹی ہو یا پھر جادو اور بندش کے اثرات وغیرہ۔ اس کا فوری روحانی علاج یہ ہے کہ ہمارے ادارے میں ایسے افراد کو سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت کے لیے تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ جوں ہی وہ تعویز ان کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ان کے دماغ میں روحانی سکون کی ایسی لہر داخل ہوتی ہے۔ جو ان کے دل کو ذکر الہی کی طرف مائل کرتی ہے۔ اور پھر جب وہ ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ان کا دماغ اللہ کے کرم سے کھلنے لگتا ہے۔ سٹریس کے ہارمونز ان ایکٹو ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہونے لگتے ہیں۔ جس سے اس انسان میں خوشی جوش جنون جذبہ سب اللہ کی رحمت سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اور سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر ان کے جسم سے نہ صرف تمام بد اثرات کو ختم کرتی ہے۔ بلکہ آئندہ کے لیے انہیں جادو اور بندش سے محفوظ بھی رکھتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ دماغ کام نہیں کرتا اور آپ اس کے روحانی علاج اور شفا کے یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذات آپ   1400، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

بیٹا چاہے کتنا ہی بڑا ہو جائے، ماں کی گود اور دعاؤں کا محتاج رہتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار شادی کے بعد بیٹے اور ماں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ نادانستہ باتوں، گھر کے ماحول یا کسی کی چالاکیوں کی وجہ سے دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔ ماں کے لیے یہ جدائی کا دکھ برداشت سے...

Naqsh Al-Muakhkhir Ka Rohani Naqsh

Naqsh Al-Muakhkhir Ka Rohani Naqsh

المؤخرکا مطلب ہے ''جسے چاہے پیچھے رکھے''۔ یہ نام انسان کو یہ سمجھ دیتا ہے کہ اگر اللہ آگے نہ بڑھائے تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی نہیں دے سکتی۔ جادو بندش اور نظر بد کے اثرات اکثر انسان کی زندگی کو روک دیتے ہیں، چاہے وہ کتنا بھی محنتی کیوں نہ ہو۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ...

Har Kam Me Rukawat Khatam Karne Ka Naqsh

Har Kam Me Rukawat Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی زندگی مشکلات کا گڑھ بن چکی ہے، ہر طرف بندش، رکاوٹ اور مایوسی کا پہرہ ہے۔ تو وقت آ گیا ہے کہ سورۃ الانبیاء کے طاقتور روحانی فیض سے اپنی تقدیر بدل ڈالیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الانبیاء کے مخصوص الفاظ اور آیات پر مشتمل ایک خاص نقش تیار کیا ہے، جس پر بار...

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

ایسے افراد جن کو سکن پرابلمز یا سکن الر جی کی علا مات ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر بد نما داغ یا دا نے نکل آتے ہیں اور پھر ایسے نشا ن چھوڑ جا تے ہیں کہ چہرے کی رونق ہی تباہ ہو جاتی ہے۔ وہ ہر طرح کے سکن ٹریٹمنٹ کر وا کر او ر مختلف کر یمز بھی استعما ل کر کے دیکھ چکے...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

دورانِ حمل اچانک رپورٹ کلیئر ہونے کے باوجود ڈاکٹر یہ کہہ دے کہ بچے کی گروتھ یا ہارٹ بیٹ رک گئی ہے۔تو یہ مرحلہ ہر ماں کے لیے خوفناک ہوتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں! اللہ وہ ہے جو بے جان میں بھی جان ڈال دیتا ہے۔ ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ الشعرا کی خاص آیات اور خفیہ روحانی...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ایسی خواتین جن کے ہا ں نو مو لود کی پیدائش ہو نے وا لی ہے۔ او ر وہ شدت سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات با برکت انہیں اس بار بیٹے کی ولا دت سے نوازے۔ ان کے ہاں پہلے اللہ تعالیٰ نے بیٹیاں ہی عطا کی ہیں۔ او ر اب وہ بیٹے کے خواہشمند ہیں۔ تو ایسی ہی خوا تین کے لئے ہما...

Adhay Sar Ka Dard Migraine Ka Rohani Naqsh

Adhay Sar Ka Dard Migraine Ka Rohani Naqsh

ایسے افراد جو مائیگرین یعنی آدھے سر کے درد میں مبتلا رہتے ہیں۔ او ر یہ درد مسلسل آپ کے ساتھ جڑا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی طبیعت میں بھی بے زاری آچکی ہے۔ او ر بہت با ر علا ج کر وا کر طرح طرح کی میڈیکل او ر حکیمی دوائیاں کھا کر بھی بے سکو نی ہی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے...

Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez

Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن ہے۔تکلیف بہت زیادہ ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہر رہا۔میڈیسن کھا کھا کر بیزار ہو گئی ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو ایسے مرض کو جڑ سے ختم کرنے اورروحانیت کا حفاظتی حصار قائم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن کریم کی...

Ache Rishte Ke Liye Powerful Surah

Ache Rishte Ke Liye Powerful Surah

اگر آپ اچھے اور نیک رشتے کی تلاش میں ہیں۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آتے بھی ہیں تو آپ کی پسند اور خواہش کے مطابق نہیں ہوتے اور آپ چاہتے کہ آپ کے نصیب پر لگے تالے کھل جائیں اور بہترین جگہ پر رشتہ طے ہو جائے تو آپ کے ساتھ بہت ہی سادہ اور آسان سا روحانی حل شیئر کریں...

Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔دوسروں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتے ہیں۔کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی زبان لڑکھڑا جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بعض اوقات آپ کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔لہٰذاآپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا...

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Naqsh

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Naqsh

ایسی خواتین جن کے ہا ں نو مو لو د کی پیدائش ہو نے وا لی ہے۔ لیکن ان کے بچے کی ہا رٹ بیٹ یا گروتھ نہیں ہو رہی۔ ڈاکٹر سے چیک اپ کر وانے کے بعد رپورٹس کلئیر تھیں۔ لیکن اچا نک بچے کی گرو تھ کا مسئلہ بن گیا۔ تو ایسی خوا تین کو چا ہئیے کہ وہ اس خطر ناک مرحلے کو کا میا بی سے...

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Naqsh

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Naqsh

اسم اعظم اللہ تعالیٰ کا وہ ذاتی نام ہے جسے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے ساتھ خصوصی تعلق پیدا ہوتا ہے۔معرفت کے دروازے کھلتے ہیں۔ اسم اعظم پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ مالامال کر دیتے ہیں۔وہ اپنے رب سے اس اسم اعظم کی بدولت جو کچھ مانگتا ہے سو پاتا ہے۔اسم اعظم کے صدقے اس کی ہر...