ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔بندش کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔خواہ معاملہ پھررشتے کا ہو یاشادی کا اولاد نہ ہورہی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہو،میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہو۔الغرض آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ ہے تو آپ ہر روز نماز عصر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 21 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ لیا کریں۔اس عمل کو مکمل یکسوئی اور باقاعدگی سے جاری رکھیں۔بندش چاہے کتنی بھی پرانی ہو صرف 7 دن میں ہمیشہ کے لئے بندش ختم ہو جائے گی اور ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ سورۂ الناس کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجو ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....

