السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت جلد از جلد ان کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے۔تاکہ بڑھاپے تک ان کی اولاد جوان ہو جائے اور ان کا سہارا بن جائے۔ اگر آپ بھی ان میاں بیوی میں سے ایک ہیں جن کی شادی کو کئی کئی سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہے۔ اور وہ ہر جگہ سے علاج کروا کے تھک جاتے ہیں انہیں کہیں سے شفا نہیں ملتی اور بالآخر وہ اولاد جیسی نعمت سے مایوس ہو جاتے ہیں اور مایوس ہو کر علاج کروانا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ تو ایسے بے اولاد جوڑوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو آپ اللہ رب العزت سے مانگے اور وہ پوری نہ ہو۔ بس آپ کی دعاؤں میں عاجزی انکساری اور یقین کی پختگی ہونی چاہیے۔ اور دعا مانگنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ لٰہزا ماہ رجب کی عظیم ترین ساعتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اور دعاؤں کی قبولیت کے لیے ہمارے روحانی ماہرین ایسے بے اولاد جوڑوں کے لیے اسماء الحسنی کا وظیفہ پیش کرتے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ اولاد کے حصول کے لیے مانگی گئی آپ کی ہر دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔ وظیفہ یہ ہے ۔
یَا خَالِقُ
(پیدا کرنے والا)
یَا مُصَوِّرُ
(صورت دینے والا)
ماہ رجب میں روزانہ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ
(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)
کو 41 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور وہ دم شدہ پانی شوہر اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس عمل کو چند روز کرنے سے ہی ان اسماء الہٰی کی برکت سے اللہ کی رحمت ہوگی اور اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے۔ لیکن بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ نظر بد،بندش، اور جادو ٹونا بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزا اس عمل کے ساتھ ان اسماء الٰہی
(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)
کا تعویذ دے ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ تاکہ اولاد جیسی نعمت پانے کی ہر رکاوٹ اور بندش ماہ رجب میں ہی ختم ہو جائے۔ اور پھر اس وظیفے اور تعویذ میں تحریر اسماء الحسنی کی روحانی طاقت سے حصول اولاد کے لیے مانگی گئی دعاؤں کو اللہ رب العالمین کی بارگاہ سے قبول و منظور ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ اور اگر آپ اس عظمتوں اور برکتوں والے مہینے میں ہی ان اسماء الٰہی
(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)
کے تیار کردہ تعویزسے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں۔تو آپ یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے آمین۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869
Related Post
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...
Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj
اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...
Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ڈاکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...
Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپ کو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں...