ایسی خواتین جن کے ہا ں اللہ تعالیٰ نے اک عر صہ گزر جا نے کے بعد بھی او لاد نہیں دی۔ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد رپورٹس میں ان کے کبھی ماں نہ بننے کی تشخیص ہو ئی ہے او ر وہ اب ہر طرف سے مایو س ہو چکی ہیں۔ لیکن ہم بتاتے چلیں کہ اللہ نے قرآن میں ہر چیز کاحل رکھا ہے او ر ما یوسی کو گناہ قرار دیا ہے۔ ایسی ہی خواتین کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین نے خاص روحا نی کلمات اور اسم اعظم کی کثیر تعداد میں پڑھا ئی سے سو رۂ المریم کا نقش تیا ر کیا ہے۔ جس کی روحا نی او ر فیض و بر کت وا لی تاثیر آپ کے بانجھ پن کی تمام وجوہات کو ختم کر کے آپ کی مایو سی کو دنوں میں حمل ہو نے کی خو شی میں بدل دے گی۔ ایک ایسی ہی خاتون تھی جس نے مایو س ہو کرما ں بننے کی امید ہی ختم کر دی تھی لیکن پھر ہماری ویڈیو کو دیکھ کر آخر ی امید کے تحت اس نے ہم سے سو رۂ المریم کا نقش لیا۔ او ر پھر اس پر اللہ کا ایسا کرم ہوا کہ وہ اسی سال اللہ کے حکم سے ھا ملہ ہو گئی۔ اس نقش کو منگوانے کت لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj
السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...
Oranges Benefits For Health
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...