بعض جادو اس قسم کے ہوتے ہیں جو انسان کی طبیعت میں ایسی بے چینی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ اسے کسی پل سکون نہیں ملتا۔ خواب آیسے اتے ہیں جس میں کبھی جانور ان پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی گندگی نظر آتی ہے۔ کبھی خون خرابہ نظر آتا ہے۔ کبھی وہ خود کو دوڑتا ہوا اور خوفزدہ حالت میں دیکھتے ہیں۔ الغرض ہر وہ خواب جو ان کے دل میں عجیب سی بے چینی پیدا کیے رکھتا ہے۔ اس لیے ایسے میں ڈاکٹرز بھی انہیں کہہ دیتے ہیں کہ آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے اور انہیں سکون اور ادویات دے دیتے ہیں۔ جو کچھ عرصہ تو اثر کرتی ہیں مگر بعد میں وہ بھی بے اثر ہی ثابت ہوتی ہے۔ متاثرہ فرد پھر مایوسی کی ایسی کیفیت میں جانا شروع ہو جاتا ہے کہ اس کا نماز اور عبادت میں بھی دل نہیں لگتا۔کبھی کوئی بیماری حاوی ہو جاتی ہے کبھی رکاوٹیں حد سے بڑھ جاتی ہیں۔ دماغ زیادہ ترماؤف ہی رہتا ہے۔کامیابیاں دور بھاگتی ہیں، ذلت و رسوائی مقدر بن جاتی ہے، اس لیے اتنے سارے مسائل جب کسی انسان کو پیش آتے ہیں تو وہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ اس کے حالات کیوں اتنے خراب ہیں۔جبکہ ماہرین روحانیات کے پاس جب ایسا کیس آتا ہے تو انہیں فورا سمجھ آ جاتی ہے کہ یہ سب ایسے جادو کا کیا دھرا ہے جو دل میں بے چینی پیدا کرتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین جادو کی نوعیت کی تصدیق بذریعہ استخارہ و مراقبہ کرنے کے بعد متاثرہ فرد کے لیے سوۃبقرہ کا تعویذ تجویز کرتے ہیں جو کہ پہلے ان کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ پھر انہیں ارسال کر دیا جاتا ہے اس تعویذ کے گھر میں پہنچتے ہی جادو اپنی طاقت کھو دیتا ہے۔ اس کے بعد اثرات اس گھر سے فوری ختم ہونے لگتے ہیں جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد کے دل کی بے چینی برے برے خواب آنا، رکاوٹیں، بندشیں سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ بھی یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Hazrat Imam Hussain K Aqwal
حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...
August Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...
BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...
June Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور کریٹیو مائیڈ ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...
La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...
Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...












