جس سوچ کے ساتھ انسان کے ماضی کی یادیں،اداس کرنے والے احساسات، تکلیف دے واقعات، ناکام محبت سے جڑے جذبات جڑے ہوں۔ ایسی ہی سوچوں کا بار بار آنا انسان کو خالی پن، ذہنی پریشانی، وہم سے ٹریس، یا ڈپریشن کی اس کیفیت میں لے جاتا ہے جہا ں سوائے اندھیروں اور نا امیدی کے کچھ نہیں ہوتا۔ اس لیے ایسی سوچوں میں جکڑا ہوا انسان اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ایسے ہی کیفیت کا اگر آپ میں سے کوئی بھی شکار ہے اور آپ چاہ کر بھی ایسی سوچوں یا پریشان کن خیالات سے نہیں نکل پا رہے تو اپنا ایک قدم روحانی علاج کی جانب بڑھا لیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا روحانی فیض ملے گا جو آپ کے لیے کامل شفاعت ثابت ہوگا۔جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا دو اسماء الٰہی کے اعداد کا قرآنی تعویز جن میں پہلا اسم ہے
یَا مَتِیْن
جس کے معنی ہیں انتہائی مضبوط و مستحکم۔ اور دوسرا اسم ہے
یَاقَیُوْم
یعنی قائم رکھنے اور سنبھالنے والا۔یہ محض اللہ کے 99 پاک ناموں سے لیے گئے دو اسم مبارک ہی نہیں ہیں۔ ان میں زیادہ سوچنے والوں یا سوچوں سے جان چھڑوانے والوں کے لیے ایسے روحانی راز چھپے ہیں۔جو اگر کسی کو معلوم ہو جائے تو وہ کسی بھی انسان کے دماغ کو فضول سوچوں سے لمحوں میں خالی کر سکتا ہے۔ لٰہذا ان اسماء الہٰی کی روحانی تاثیر سے بھرپور اسماء الٰہی کے خاص تعویذات ہمارے ادارے میں ماہرین روحانیت کی زیر نگرانی بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے ہیں۔ جو کہ 12 سال سے ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی وہم یا کسی بھی وجہ سے آنے والی سوچوں سے پریشان سائلین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جب وہ اسم اعظم کے تعویز پر یہی دونوں اسماء الٰہی
یَا مَتِیْنُ، یَاقَیُوْم
بتائی گئی تعداد میں پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ تو بلاوجہ پریشان کن سوچیں آنا بند ہو جاتی ہیں۔ اس انسان کا دماغ ہر وقت ایک روحانی سکون کی کیفیت میں رہتا ہے۔ یوں وہ اپنی تمام ذمہ داریوں کو بخوبی پورا کرنے کے قابل بھی ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی بے قابو سوچوں سے نکلنے کے لیے اسم اعظم کا یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....