اگر آپ کے اردگرد نیگیٹو انرجی موجود ہیں۔ جو جادو، نظر بد،سحر، آسیب یا منفی خیالات کی صور ت میں آپ کے آس پاس ہیں تو تما م منفی طاقتوں کو جو چیز ختم کرتی ہے وہ ہے سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ سورۂ البقرہ میں ایسی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے کہ اگر اس کا نقش آپکے پاس ہو تو آپ۷ دن کے اندر اندر یہ محسوس کریں گے کہ ان شیطانی طاقتوں کا اثر کم ہونے لگا ہے۔ آپ کے لئے تمام بند راستے کھلنے لگے ہیں۔ اور منفی خیالات بھی آنا بندہوگئے ہیں۔ اور بہت سارے افراد تو اللہ کے کرم سے ہر قسم کے سحر کو نقش سورۂ البقرہ کی طاقت سے ختم کرنے میں کامیاب ہوبھی چکے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Chambal Ka Ilaj Powerful Naqsh Se
لگ بھگ ۷ سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے اپنے بھائی کے لئے چنبل سے شفاء کے دو تعویذات منگوائے تھے۔ ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا تھا جو چنبل سے شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔ جو اس کے بھائی پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اسے...
Jadu Khatam Karne Ka Qurani Amal
اگر آپ پر جادو ہے اور جادو کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔گھر میں لڑائی جھگڑے ہیں۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے۔جادو کی نحوست نے آپ کے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat | Sar Dard
اگرا ٓپ کو کئی سالوں سے سر میں مستقل درد شدید درد رہتا ہے۔ یا پھرآدھے سر کا درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کر رہی۔ اکثر مائیگرین ہو جاتاہے۔اس درد کے مسلسل ہونے کی وجہ سے آپ میں چڑ چڑ ا پن بڑھتا جا رہا ہے۔ تو آپ کو قرآن کریم کی رو سے اس کا بیماری سے نجات کو...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
July Me Paida Hone Wale Log
آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Rohani Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے رویئے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے شوہرپہلے جیسی محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔ہر وقت بلاوجہ کا غصہ کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں۔نہ وہ خرچہ دیتے ہیں اور نہ ہی گھر اور بچوں پر کوئی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...