کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے۔کہ وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔بلکہ کوئی بات کرتے کرتے بھی بھول جاتے ہیں زیور،پیسہ یا پھر کوئی قیمتی کاغذات جو سنبھال کر رکھ دیئے جاتے ہیں۔اور ڈھونڈ،ڈھونڈ کر پاگل ہو جاتے ہیں۔اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا۔ کمزور یاداشت کی وجہ جب آپ کو چیزیں نہیں ملتیں۔ تو آپ پریشان رہتے ہیں۔اور ذہنی اذیت سے دو چار ہوتے ہیں۔اوربہت سی میڈیسن کھانے کے بعد بھی اس بیماری سے نجات نہیں ملی۔تو ہم آپ کو ایک ایسا روحانی وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔جس سے آپکو بھولی ہوئی چیزیں یاد آجائیں گی۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ
یَا قَوِّی
11
بارہر نماز کے بعد دایاں ہاتھ سر پر رکھ کرپڑھنا ہے۔اور اپنے اوپر پھونک مار نی ہے۔اور اگر آپ کا کہنا ہے کہ آپ نے ہر طرح کے روحانی عمل کرکے دیکھ لئے ہیں مگر آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا تو ایسا تب ہوتا ہے۔ جب دماغ کو ماؤف کرنے والا جادو آپ کی یادداشت پر اثر انداز ہورہا ہو۔ لہٰذا ایسی صورت میں وظیفہ کے ساتھ ساتھ دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الفاتحہ کا ہے۔جس سے نکلنے والی روحانی لہریں جب آپ کے دماغ تک پہنچیں گی۔تو آپ کے دماغ کو مضبوط کریں گی۔اور چند ہی دنوں میں آپ کے دماغ سے یاد اشت کی کمزوری مستقل دور ہو جائے گی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو دماغ پر چھائے شیطانی اثرات اور نظر بد کے اثرات کو ختم کرے گا۔ اور آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔نقش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش کے حصول کے لئے ہمارے روحانی سینٹرز کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...




