بیل ولف سنڈروم ایک ایسی عجیب و غریب بیماری ہے۔ جس میں بعض لوگوں کے پورے جسم پر ضرورت سے زیادہ اس قدر بال نظر آتے ہیں کہ وہ گویا کوئی جانور ہوں۔ اور بعض لوگوں کا چہرہ بالوں میں چھپ جاتا ہے بالکل ایک پرشین بلی کیا طرح جس کا نام اجو ہے۔ اسی لیے اس بلی میں اور متاثرہ انسان میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے دونوں ہو بہو ایک جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے مریضوں کو بار بار چہرے پر شیو کروانی پڑتی ہے کیونکہ اس بیماری کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔ مگر روحانیت میں اللہ کے کرم سے ہر بیماری سے شفا کا علاج موجود ہے۔ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں۔ لٰہذا اس بیماری کا شکار کوئی فرد اگر آپ کے آس پاس موجود ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے شفا مل جائے۔ تو ہمارے روحانی سینٹر سے سور ۃ شوریٰ کا تعویز اس کے نام منسوب کروا کے اسے پہنائیں انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa

Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...

July Me Paida Hone Wale Log

July Me Paida Hone Wale Log

آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...