السلام علیکم ناظرین! ایسے شوہر جنہیں یہ پریشانی ہے کہ ان کی بیوی بیماریوں کا گھر بن گئی ہے۔ کبھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، کبھی ڈپریشن ہو جاتا ہے، کبھی سر میں درد،کبھی گھبراہٹ، کبھی بے چینی، کبھی کمر کا درد اور کبھی جوڑوں کا درد بھی بیماری کا بہت علاج کروایا ہے۔ مگر میڈیسن اثر نہیں کرتی اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی اللہ کی رحمت سے پہلے کی طرح صحت مند ہو جائے۔ تاکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داریوں کو بخوبی پورا کر سکے تو اس مسئلے کا فوری روحانی حل سورۃشوریٰ میں ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کے شفا والے تعویذات تیار کیے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے ۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
جوں ہی شفا کا یہ تعویذ مریضہ کہ جسم سے مس ہوتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر اس پر فوری طور پر اثر انداز ہو کر اس کی بیماری کے اثرات کو تیزی کے ساتھ ختم کر دی جاتی ہے۔ اس کے اندر اللہ پر یقین کی ایک نئی امید پیدا کرتی ہے جس سے اس کا ڈپریشن فورا ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ،بے چینی، سر درد،سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتا ہے۔ اور پھر اس کے دماغ میں موجود خوشی کے ہارمونز اکسیڈوسن سیروٹون اور ڈوپا میں ان کو ایکٹو کر دیتی ہے۔جس سے اس پر ہر وقت خوشی اور سکون کا احساس حاوی رہتا ہے جو اس کے دماغ سے مایوسیوں اور بیماری کی کیفیت کو ختم کر دیتا ہے۔ اور یوں اسے اللہ کی رحمت سے شفا مل جاتی ہے اس کے برعکس بہت سی خواتین کی بیماری کی وجہ ناخوشگوار حالات ہوتے ہیں۔ یا پھر روحانی مسائل جیسا کہ جادو جنات یا بری نظر وغیرہ کا اثر تو ایسی صورت میں انہیں سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
جوں ہی یہ تعویذ جادو سے متاثرہ خواتین کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ہر قسم کے بری نظر جنات جا د و ٹونا سحر و آسیب اور سفلی علم وغیرہ کے تمام اثرات تین دن کے اندر اندر ختم ہوجاتے ہیں۔ یوں مریضہ کو ہر قسم کی جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریوں سے اللہ کے کرم سے اور اللہ کے حکم سے شفا مل جاتی ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذات بچوں بڑوں اور بزرگ حضرات کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں ان بیمار افراد کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Neki Ki Tofeeq Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ فِعْلَ الْخَیْرَاتِ،وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نیک کاموں کے کرنے اور منکرات (نا پسندیدہ کاموں)سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں۔ Female: 0306-4151113Male:...
Jang Ke Moke Par Parhi Jane Wali Dua
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِیْرِي، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور تو میرا مددگار ہے اور تیری ہی مدد سے میں جنگ کرتاہوں۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3584)Female: 0306-4151113Male:...
Jannatul Firdaus Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أعْلَی الْجَنَّۃِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے جنت کے سب سے بلند فردوس کا سوال کرتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869
Bury Khwabon Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ وَسَیِّاٰتِ الْاَحْلَامِ۔ اے میرے اللہ! میں شیطان کی حرکتوں سے اور برے خوابوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male:...
Basti Walo K Shar Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا۔ اے میرے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس بستی کے شر سے اور بستی والوں کے اور جو کچھ اس بستی میں ہے اس کے شر سے۔Female: 0306-4151113Male:...
Qabristan Mein Dakhil Hote Waqt Ki Dua
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَھْلَ الْقَبُوْرِ یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔ اے قبر والوں تم پر سلام ہو۔ اللہ عزوجل ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے۔اور ہم پیچھے آنے والے ہیں۔Female: 0306-4151113Male:...
Maut Se Pehle Aur Baad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُحَاسِبْنَا یَوْمَ الْقِیمَۃِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘۔ اے اللہ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما، اور،موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد...
Roza Iftar Karne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔ اے اللہ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neend Se Bedar Hone Ke Bad Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُط۔ ہرقسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا،بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔(بخاری،۶۹۱/۴،حدیث:۵۲۳۶)Female: 0306-4151113Male:...
Har Masle Mein Allah Par Bharosa Karne Ki Dua
رَبَّنَا عَلَیْکَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَیْکَ اَنَبْنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ۔ اے ہمارے پروردگار! ہم آپ پر بھروسہ کرتے ہیں اورآپ ہی کی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف سب کا لو ٹنا ہے۔(الممتحۃ)Female: 0306-4151113Male:...
Hazrat Adam (A.S) Aur Hawa (A.S) Ki Dua
رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۔ اے ہمارے رب! ہم نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے، اور (اب) اگر تو نے ہمیں نہ بخشا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ Female:...
Kasrat Barish Se Bachne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اللّٰھُمَّ عَلَی الْأَکَامِ وَالْأَجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَدْوَیَۃِ وَمَنَابِۃِ الشَّجَرِ۔ اے اللہ ہمارے اطراف میں بارش برساجہاں ضرورت ہے ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں،پہاڑوں،وادیوں اور درخت اگنے کی جگہ پربارش برسا۔Female:...