السلام علیکم ناظرین! ایسے شوہر جنہیں یہ پریشانی ہے کہ ان کی بیوی بیماریوں کا گھر بن گئی ہے۔ کبھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، کبھی ڈپریشن ہو جاتا ہے، کبھی سر میں درد،کبھی گھبراہٹ، کبھی بے چینی، کبھی کمر کا درد اور کبھی جوڑوں کا درد بھی بیماری کا بہت علاج کروایا ہے۔ مگر میڈیسن اثر نہیں کرتی اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی اللہ کی رحمت سے پہلے کی طرح صحت مند ہو جائے۔ تاکہ گھر اور بچوں کی ذمہ داریوں کو بخوبی پورا کر سکے تو اس مسئلے کا فوری روحانی حل سورۃشوریٰ میں ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کے شفا والے تعویذات تیار کیے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے ۔

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

جوں ہی شفا کا یہ تعویذ مریضہ کہ جسم سے مس ہوتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر اس پر فوری طور پر اثر انداز ہو کر اس کی بیماری کے اثرات کو تیزی کے ساتھ ختم کر دی جاتی ہے۔ اس کے اندر اللہ پر یقین کی ایک نئی امید پیدا کرتی ہے جس سے اس کا ڈپریشن فورا ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ،بے چینی، سر درد،سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتا ہے۔ اور پھر اس کے دماغ میں موجود خوشی کے ہارمونز اکسیڈوسن سیروٹون اور ڈوپا میں ان کو ایکٹو کر دیتی ہے۔جس سے اس پر ہر وقت خوشی اور سکون کا احساس حاوی رہتا ہے جو اس کے دماغ سے مایوسیوں اور بیماری کی کیفیت کو ختم کر دیتا ہے۔ اور یوں اسے اللہ کی رحمت سے شفا مل جاتی ہے اس کے برعکس بہت سی خواتین کی بیماری کی وجہ ناخوشگوار حالات ہوتے ہیں۔ یا پھر روحانی مسائل جیسا کہ جادو جنات یا بری نظر وغیرہ کا اثر تو ایسی صورت میں انہیں سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

جوں ہی یہ تعویذ جادو سے متاثرہ خواتین کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ہر قسم کے بری نظر جنات جا د و ٹونا سحر و آسیب اور سفلی علم وغیرہ کے تمام اثرات تین دن کے اندر اندر ختم ہوجاتے ہیں۔ یوں مریضہ کو ہر قسم کی جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریوں سے اللہ کے کرم سے اور اللہ کے حکم سے شفا مل جاتی ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذات بچوں بڑوں اور بزرگ حضرات کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں ان بیمار افراد کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ   1400،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Dhoka Dene Wale K Shar Se Allah Ki Panah

Dhoka Dene Wale K Shar Se Allah Ki Panah

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّا کِرٍ عَیْنَاہُ تَرَیَانِیْ وَقَلْبُہُ تَرْعَانِیْ اِنْ رَّاٰی حَسَنَۃً دَفَنَھَا وَاِنْ رَّاٰی سَیِّءَۃً اَذَعَھَا۔ اے میرے پیارے اللہ!میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار دعست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل...

Rizq Aur Dua Ko Rokne Wale Gunahon Se Bachna

Rizq Aur Dua Ko Rokne Wale Gunahon Se Bachna

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُنُوْبِ تَمْنَعُ اِجَابَتَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تَمْنَعُ رِزْقَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذپبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تُحِلُّ النِّقَمَ۔ اے اللہ! میں اس گناہ سے جو قبول دعا سے مانع...

Mutaqabar Ke Shar Se Allah Ki Panah Mangna

Mutaqabar Ke Shar Se Allah Ki Panah Mangna

وَقَالَ مُوْسٰیٓ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ۔ اور موسیٰ ؑ نے کہا کہ میں نے اپنے رب کی پناہ لی ہر اس تکبر سے جو حساب کے دن پر ایمان نہیں رکھتا۔(سورۃ مومن)Female: 0306-4151113Male:...

Na Ghani Waqiat Se Allah Ki Panah Mangna

Na Ghani Waqiat Se Allah Ki Panah Mangna

آمَنْتُ بِاللّٰہِ،وَکَفَرْتُ بِالطَّاغُوْتِ،وَعْدُاللّٰہِ حَق’‘،وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ طَوَارِقِ ھٰذَا اللَّیْلِ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ۔ میں اللہ پر ایمان لایا،اور میں نے شیطان کو جھٹلایا،اللہ کا وعدہ سچاہے اور...

Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna

Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna

اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ بَطَرِ الْغِنٰی وَمَذَلَّۃِ الْفَقْرِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں مالداری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے۔ (الدیلمی فی الفردوس بماثور الخطاب)Female: 0306-4151113Male:...

Khatma Bil Khair Ki Behtareen Dua

Khatma Bil Khair Ki Behtareen Dua

فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیِّ فِیْ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَ ۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ۔ اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو ہی دنیا و آخرت میں میرا حقیقی کارساز ہے،مجھے اپنا فرمانبردار بنا کر اس دنیا سے اٹھا اور مجھے نیک...

Logo Ke Shar Se Bachne Ki Best Dua

Logo Ke Shar Se Bachne Ki Best Dua

رَبِّ انْصُرْنِيْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۔ اے ہمارے رب! مدد فرما تو میری ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں۔ (سورۃ العنکبوت)Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869

Islah Baten,Maal,Biwi Aur Aulad Ki Dua

Islah Baten,Maal,Biwi Aur Aulad Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَرِیْرَتِيْ خَیْرًا مِنْ عَلَانِیَتِي،وَاجْعَلْ عَلَانِیَتِي صَالِحَۃً،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ الْمَالِ وَالْأَھْلِ وَالوَلَد،،غَیْرِ الضَّالِّ وَلَاَ الْمُضِلِّ۔ اے اللہ!میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر...

Apni Parda Poshi Aur Aman Ki Dua

Apni Parda Poshi Aur Aman Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ۔ اے اللہ! میرے پوشیدہ امور پر پردہ ڈال اور میری گھبراہٹوں میں مجھے امن دے۔ (سنن ابن ماجہ:3871)Female: 0306-4151113Male:...

Buri Taqdeer Se Bachne Ki Powerful Dua

Buri Taqdeer Se Bachne Ki Powerful Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَآءِ وَدَرْکِ الشَّقَآءِ وَسُوْٓءِ الْقَضَآءِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَآءِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سخت مشقت سے،بد بختی سے کے لا حق ہونے،برے فیصلے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔(صحیح بخاری حدیث:(6347)Female:...

Naimat Ke Chin Jane Se Hifazat Ki Dua

Naimat Ke Chin Jane Se Hifazat Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک...

Dil Ki Ghabrahat Door Karne Ki Dua

Dil Ki Ghabrahat Door Karne Ki Dua

اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبِھِمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ۔ مراد اس سے وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کے ذکر سے ان کے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔ خوب سمجھ لوکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (پارہ...