ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی اس لڑکی کو یہ احساس ہوا کہ وہ شخص ایک اچھا انسان نہیں بلکہ اس شخص کے اور بھی لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں تو اس لڑکی نے فوراً ہی اس شخص سے اپنی دوستی ختم کر دی۔چونکہ اس شخص کے پاس اس لڑکی کی تصویریں اور میسج تھے۔جس بناء پر وہ شخص اسے دوستی رکھنے پر مجبور کرتا تھا۔اسے ڈاتا دھمکاتا تھا اور بلیک میل کرتا تھا۔اور وہ لڑکی اپنی اور گھر والوں کی بدنامی کے خوف میں مبتلا تھی۔جس کے بعد اس نے ہم سے رابطہ کیا اور رو رو کر اپنا مسئلہ بیان کیا اور ریکویسٹ کی اس کے مسئلے کا ایسا بہترین روحانی عمل بتایا جائے کہ اس کی اس شخص سے جان بھی چھوٹ جائے اوراس کی عزت بھی محفوظ رہے۔لہٰذا ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے اس کے مسئلے کے مطابق پرفیکٹ روحانی عمل بتایا جس میں اسے دو نقش دئے گئے۔ایک نقش سورہ الیٰسین کا تھاجو اس کے با عزت ہونے کے لئے تھا اور دوسرا نقش سورہ البقرہ تھاجو اس کی مصیبتوں اور بلاؤں کو اس سے دور کرنے کے لئے تھا۔جیسے ہی اس نے ان نقش پر ہمارابتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیاتو ان نقوش کا فوری اثر ہوا کیونکہ وہ اس برائی کی دلدل سے خود نکلنا چاہتی تھی۔ جس کی بدولت اس شخص نے نہ صرف اس کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیابلکہ وہ شہر ہی چھوڑ کر چلا گیا۔اور اس لڑکی کی عزت پر حرف بھی نہ آیا۔ اگر آپ بھی برائی کی اس دلدل سے نکلنا چاہتی ہیں تونقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye
اگر آپ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ اور اپنے اندر خود اعتمادی پیدا نہیں کر پا رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں آپ کی شخصیت رعب دار بن جائے گی اور آپ میں خود اعتمادی بھی پیدا ہو اجائے گی۔ انشاء اللہ۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو غربت کے اس دور میں کوئی ایسا سہارا ملے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی آنے والی سات نسلوں کو بھی غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ تو آپ یقینا ایسا روحانی علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے۔سورہ الکوثر کے بے پناہ پرُ کشش نقش کی بدولت بیشمارسائلین اپنے...
Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے اور ہر وقت بے چینی محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے...
Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید دردرہتا ہے اور درد بھی بہت پرانا ہے۔عرصہ دراز سے علاج کروا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے دو قرآنی سورۂ کے نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو سر...
Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ سال ہا سال سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور آپ کو بے اولادی کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت سلیمان ؑ کو پریوں نے بانچھ خواتین کے گھر اولاد نہ ہونے کی 7وجوہات بتائیں۔ اگر آپ بھی ان وجوہات کے بارے میں جاننا چاہتے اور ان کا...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کرو ا دی ہے اور بندش بھی سالوں پرانی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بندش کے توڑ کے لئے نقش سلیمانی تیار کئے ہیں۔اگر آپ پر نظر بد جادو یا بندش کے...
Masana Ki Pathri Ka Ilaj
اگر آپ مثانے میں پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ پتھری کی موجودگی پیشاب میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہے۔ اور آپریشن کروانے کے بعد بھی بار بار پتھری بن جاتی ہے۔ تو سورہ الشعراء کاشفاء والا نقش اپنے نام کروا کر اپن گلے میں ڈال میں پتھری 5سے 7دنوں میں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی جلن...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پر پہاڑ جیسے قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو قرض اُتارنے کا رستہ نظر نہیں مل رہا۔ قرض خوار آپ کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض کی ادائیگی ناممکن سی نظر آ رہی ہے۔ تو نقش سورہ محمد کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی...
Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں اور آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ابھی تک حمل نہیں ہوا یا پھر مس کیرج ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
Aulad Ke Liya Powerful Taweez
ایسے شادی شدہ جوڑے جن کے گھر اولاد نہیں ہوتی۔ اور ہر جگہ سے علاج کروا کر بھی مایوس اور نا اُمید بیٹھے ہیں۔ تو آپ کی مایوسی کا حل ہمارے پاس موجود ہے۔ سورہ المریم کا نقش اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کا ایک باب ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے سورہ المریم کے نقش کی بدولت بہت سے شادی...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez
اگر آ پ کو یہ گلہ ہے کہ آ پ کے شوہر آ پ کی بات پر توجہ نہیں دیتے یا آپ کی کسی بھی بات کو ماننے پر آمادہ نہیں ہوتے تو سورہ النساء کا نقش اپنے پاس رکھ لیں آپ کے شوہر کو نہ صرف آپ کی طرف متوجہ رکھے گا بلکہ آپ کے شوہر آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گے انشاء اللہ۔نقش...