السلام علیکم ناظرین! آج کے ہمارے ا س موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ آج کی ہمارے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھے جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو آپ سمجھ لیجیے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔مزید اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں ہمارے موضوع کی طرف۔
پہیلی نمبر1۔کیا آپ کسی ایسی چیز کا نام بتا سکتے ہیں جو سخت سردی میں بھی پگھلتی ہے؟
جواب۔ موم بتی۔
پہیلی نمبر2۔ایسی چیز کا نام بتائیں جو بغیر بجلی کے جلدی اور بجتی رہتی ہے؟
جواب۔ جگنو۔
پہیلی نمبر 3۔کیا آپ کسی ایسے جانور کا نام بتا سکتے ہیں جس کا دل اس کے دماغ میں ہوتا ہے؟
جواب۔ جھینگہ۔
پہیلی نمبر4۔ایسی کون سی ڈش ہے جو چولہے سے زیادہ لوگوں کے ذہنوں میں پکتی ہے؟
جواب۔ کھچڑی۔
پہیلی نمبر5۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پانی کو پیا کیوں جاتا ہے کھایا کیوں نہیں جاتا؟
جواب۔ کیونکہ پانی کو نگلا نہیں جا سکتا۔
پہیلی نمبر 6۔کوکا کولا کے ایک ٹین پیک میں کتنی چینی کی مقدار شامل ہوتی ہے؟
جواب۔ تقریبا 10 چمچ چینی۔
پہیلی نمبر 7۔کتنے دن لگاتار ایک آدمی جاگتا رہے اور نہ سوئے تو اس کی موت واقع ہو جاتی ہے؟
جواب۔ لگاتار 10 دن۔
پہیلی نمبر8۔ایسا کون سا کام ہے جو اگر ہم ہر روز نہ کریں تو ہم اندھے ہو سکتے ہیں؟
جواب۔پلک جھپکنا۔
پہیلی نمبر9۔ایسے کون سے دو سوال ہیں جن کا جواب آپ ہاں یا نہ میں نہیں دے سکتے؟
جواب۔ پہلا:کیا آپ مر گئے ہیں؟او رد وسرا: کیا آپ سو رہے ہیں؟
پہیلی نمبر 10۔کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟
جواب۔ چکور۔
اگر ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور جو لوگ ان کے جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر وہ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ تو وہ ہم سے رابطہ کر کے اس کا کامیاب روحانی علاج بھی کروا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو افراد اپنے نام کو اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو وہ اپنا نام اور والدہ کا نام نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...
Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...
Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?
فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...
Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat
حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...
Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...
Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔ روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Hazrat Abu Talib Ka Waqia | Jannat Se Phal Ana
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Waqia Meraj Un Nabi | Shab e Meraj Ka Waqia
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Zabardast Tab Nabvi | Rasool S.A.W Ka Farman
پینے والی چیزوں کو کھڑے ہو کر مت پئیو۔کشمش بلغم کو کم کرتی ہے۔کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت دیتی ہے۔جس حد تک ممکن ہو لہسن کا استعمال کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی دوا ہے۔کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کہ اس کی کوئی دوا نہیں ہے۔مٹی کھانے سے پر ہیز کرو اس لئے...

												










