اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ نے یہ سورہ مبارکہ سات بار پڑھ کر پھونک مارنی ہے۔اللہ کے کرم سے پھونک مارتے ہی بخار اتر جائے گا۔سورہ ہے سورۂ الفاتحہ۔اس سورہ کو آپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے۔لیکن بخارکی یہ کیفیت ہو کہ کبھی اتر جاتا ہے اور کبھی ہو جاتا ہے۔اور ایسا بہت عرصے سے ہو رہا ہے۔ میڈیسن سے بھی فرق نہیں پڑھ رہا۔تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ اس کی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو سکتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں شفاء کے لئے دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش نظر بد یا جادو کے ایسے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔جو آپ کے جسم میں داخل ہو کرمرض کی شدت کو بڑھا دیتے ہیں اور مرض کے گرد اپنا حصار لگا دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے جس کی پاور فل روحانی تاثیر جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑسے ختم کرتی ہے۔اور مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والوں کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...
Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں...
Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...
Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...
Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...
Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...
Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...
Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna
السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس...
Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ...
Surah al Humazah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر...
Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif
السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے...
Surah Room Ki Ayat Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک...