برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شئیر کریں گے جس کی بدولت برے خیالات اور شیطانی وسوسوں سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔جس کسی کو وسوسے یا برے خیالات آتے ہیں اسے چاہئے کہ صبح،شام 21,21 مرتبہ

لَا حَوْلَ وَلَا قُّوَۃَ اِلَّا بِا للّٰہ ِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم

پڑھا کرے۔صرف تین دن کے اس عمل سے ہر قسم کے برے خیالات اور وسوسوں سے نجات مل جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ برے خیالات اور شیطانی وسوسں کی وجہ نظر بد یا جادو ہے تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی رہے گا۔اس کے ساتھ او سی ڈی سے مکمل نجات کے لئے دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے جس کی شفاء والی روحانی تاثیر کی بدولت اس بیماری سے فوراً مکمل نجات مل جاتی ہے اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جوآپ پر سے ہر قسم کی نظر بد یا آسیبی اثرات کو ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم کرتا ہے۔یہ وہ بد اثرات ہیں جو آپ کے دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے دماغ میں شیطانی وسوسے اور برے خیالات بسیرا کر لیتے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal

Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...

Pregnancy K 8th Month  Ki Surah

Pregnancy K 8th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...

Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa

اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

Hamal K Fifth Month Ki Surah

Hamal K Fifth Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھاحَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِترجمہ: مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ پاک...

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...