آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج اسد یعنی لیو کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پرھنا چاہیے؟ اس برج کے افراد جن کا تعلق کاروبار ی شعبےسے ہے۔ ان کے لیے اس کام میں بہت فائدہ ہوگا اس سال قسمت خود اسد یعنی لیو پر مہربان رہے گی۔ لیکن نومبر اور دسمبر میں آپ کو کچھ مشکل کا سامنا ہوگا۔ اگر روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جن کو مشکلات کا سامنا ہوگا اور وہ چاہتے ہیں کہ ان پر سارا سال اللہ کی رحمت رہے تو انہیں چاہیے کہ وہ سارا سال روزانہ
سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاق
581
بار پڑھنے کا معمول بنالیں۔برج اسد یعنی لیوسے تعلق رکھنے والے ایسے افراد جن کا تعلق تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہے۔ اس سال کی شروعات تو اچھی ہوگی لیکن فروری سے اپریل کے دوران محنت سے کام لینا ہوگا۔ اگر آپ اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو ان کے لیے بھی بہت سے مواقع ہوں گے۔برج اسد یعنی لیوسے تعلق رکھنے والے افراد کی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بات کی جائے تو اس سال کے شروع کے مہینوں میں آپ کے جیون ساتھی کی طبیعت میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔ اس دوران آپ کو ان کا خیال کرنا ہوگا اور ان کے ساتھ پیار محبت کے ساتھ رہنا ہوگا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں یا کوئی اور رکاوٹ یا بندش محبت میں دھوکا وغیرہ جیسے مسائل کے حل کے لیے انہیں چاہے کہ سارا سال روزانہ 249 بار
سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا وَدُوْدُ
کا ورد کرتے رہیں۔ اس سے ان کا جو پریشانی کے بادل منڈلا رہے ہوں گے وہ رحمت میں بدل جائیں گے۔ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل کابذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi
جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...
Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam
ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...
Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...
Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?
فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...