آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج اسد یعنی لیو کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پرھنا چاہیے؟ اس برج کے افراد جن کا تعلق کاروبار ی شعبےسے ہے۔ ان کے لیے اس کام میں بہت فائدہ ہوگا اس سال قسمت خود اسد یعنی لیو پر مہربان رہے گی۔ لیکن نومبر اور دسمبر میں آپ کو کچھ مشکل کا سامنا ہوگا۔ اگر روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جن کو مشکلات کا سامنا ہوگا اور وہ چاہتے ہیں کہ ان پر سارا سال اللہ کی رحمت رہے تو انہیں چاہیے کہ وہ سارا سال روزانہ

  سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاق 

581

 بار پڑھنے کا معمول بنالیں۔برج اسد یعنی لیوسے تعلق  رکھنے والے ایسے افراد جن کا تعلق تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہے۔ اس سال کی شروعات تو اچھی ہوگی لیکن   فروری سے اپریل کے دوران محنت سے کام لینا ہوگا۔ اگر آپ اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو ان کے لیے بھی بہت سے مواقع ہوں گے۔برج اسد یعنی لیوسے تعلق رکھنے والے افراد کی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بات کی جائے تو اس سال کے شروع کے مہینوں میں آپ کے جیون ساتھی کی طبیعت میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔ اس دوران آپ کو ان کا خیال کرنا ہوگا اور ان کے ساتھ پیار محبت کے ساتھ رہنا ہوگا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں یا کوئی اور رکاوٹ یا بندش محبت میں دھوکا وغیرہ جیسے مسائل کے حل کے لیے انہیں چاہے کہ سارا سال روزانہ 249 بار

 سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا وَدُوْدُ 

کا ورد کرتے رہیں۔ اس سے ان کا جو پریشانی کے بادل منڈلا رہے ہوں گے  وہ رحمت میں بدل جائیں گے۔ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل کابذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Hazrat Suleman (A.S) ky Isma Azam ki intehai takatwar rohaniyat sy bana ya naqsh sakht sy sakht kaly jadu ky asrat ko fori khtam karny main apni misl ap hai. Agar ap behad rohani khasusiyat ka hamil ya taweez hasil kar ky jau sy hamesha ky liye nijat chahty hain. Toh...

karobar Ki Bandish Ka Taweez

karobar Ki Bandish Ka Taweez

Humare rohani mahireen apny intahai jadujahd ky bad es Isme Azam ky raaz ko pa liya jis ki badolat karobar  / taweez main taraqi ka alam ho jata hai k jis per log bhi rashk karte hain. yeh Naqsh hazaron sahileen par azmaya gya jis sy hirankun nataij samny aye aur yeh...

Aulad e Narina Ka Powerful  Taweez

Aulad e Narina Ka Powerful Taweez

Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....