السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)

1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna

Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna

اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...

Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide

Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی بدل کے رکھ دے گا۔آپ نے ہر روزیَا حَسِیْبکو کسی بھی نماز کے بعد313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں یقین کریں کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ...

Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa

Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے اور چھائیاں ہیں جنہیں ختم کرنے کے لئے آپ نت نئی پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی بر کت سے آپ کا چہرہ انتہائی خوبصورت اور نورانی ہو جائے۔ لہٰذا آج کی وڈیو...

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...

Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa

Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...

Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...

Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa

Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa

ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...

Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa

Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa

اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...

Hammad Name Amazing Personality

Hammad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Musarat Name Amazing People Personality

Musarat Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...

Ahmad Name Amazing  People Shakhsiyat

Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...