السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یعنی کاروبار کے اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی، تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے آثار نظر آرہے ہیں۔ روحانی اعتبار سے انہیں چاہیے کہ

یَا رَزَّاق ،یَا بَاسِطُ

کا ورد 600 بار پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے افراد کو کامیابی ملے گی۔گر جیمنائی سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار، محبت سے رہیں گے تو آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں۔ یا کسی اور قسم کی رکاوٹ یا بندش جیسے مسائل ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 1200 بار اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّٰہ

کا ورد پورا سال کرتے رہیں۔ ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ علاوہ ازیں اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...

Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa

Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...

Mahe Ramzan Ke Mahine Ka Khas Wazifa

Mahe Ramzan Ke Mahine Ka Khas Wazifa

ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔فرض اور نفلی عبادات کے ساتھ ساتھ کچھ خاص وظائف بھی ہیں جو رزق میں کثیر اضافے مشکلات کو حل کرنے اور تمام حاجات...

Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa

Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa

اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...

Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...

Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa

Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa

ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...

Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa

Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa

اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...

Bachy Ka Dil Parhai Mein Lagane Ka Wazifa

Bachy Ka Dil Parhai Mein Lagane Ka Wazifa

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اس کا دماغ بند ہونے لگتا ہے۔اسے سبق یا د نہیں ہوتا اگر سبق یاد ہو بھی جائے توکچھ دیر میں ہی بھول جاتا ہے۔کسی بھی علاج سے یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا تو ٓج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے...

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی اپنا آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کو چھوڑ کرچلا گیا ہے۔آپ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں مان رہا بلکہ وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے...

Mahe Ramzan Mein Surah Muzammil Ka Wazifa

Mahe Ramzan Mein Surah Muzammil Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ رمضان میں کیا جانے ولا سورۂ المزمل کا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے کہ جس کی برکت سے آپ جہاں چاہتے ہیں وہیں سے آپ کے لئے رشتہ آئے گا انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ سورۂ المزمل کو پڑھنا ہے اور اللہ کے...

Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں طول پکڑ لیتی ہیں اوربڑے جھگڑے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں اورکوئی کسی کی عزت نہیں کرتا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانو ے اسمائے اعظم میں سے وہ کون...

Shohar K Dil Mein Muhabbat Ka Wazifa

Shohar K Dil Mein Muhabbat Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں اور آپ چاہتی ہیں شوہر کے دل میں صرف آپ کی محبت ہو تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت کی مٹھاس...