ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو رسولیوں سے شفاء اور حمل کے لئے دو نقش دیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔ اس نقش میں موجود پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت نہ صرف تمام روسولیاں ختم ہو جائیں گی بلکہ یہ نقش ان تمام میڈیکلی وجوہات کو بھی جڑ سے ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے روسولیاں ہو جاتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ المریم کا دیا جائے گا۔یہ نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔یہ نقوش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر دیا گیا سم اعظم پڑھ کر دم کریں گی۔تو انشاء اللہ ایک مہینے میں پیٹ کی تمام رسولیاں ختم ہو جائیں گی اور اللہ کے فضل سے حمل بھی ہو گا۔ایسی خواتین جن کے پیٹ یا بچے دانی میں 10سال سے رسولیاں تھیں اسی روحانی علاج کے تحت شفاء یاب ہو چکی ہیں اور اللہ نے انہیں اولاد کی خوش خبری سے نوازا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

یَا وَدُودُ،یَا اللہُ

کو ہر روز410 بار پڑھنا چاہیے تا کہ آپ بھی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکیں۔ ہمارے روحانی سنٹر میں

یَا وَدُودُ،یَا اللہُ

کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں۔جس کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر گلے میں پہننے سے آپ پر سے ہر قسم کے بداثرات ختم ہو جائیں گے۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 Rajab Ka Khas Wazifa

تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...

Sana Name Ka Matlab In Urdu

Sana Name Ka Matlab In Urdu

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...

E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj

E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...

Fatima Name Ka Matlab In Urdu

Fatima Name Ka Matlab In Urdu

فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...