آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں اور محبت کے حصول کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔انہیں نئے نئے دوست بنانے کا شوق ہوتا ہے اور بہت جلد اور آسانی دوست بنا لیتے ہیں۔بہت سوشل ہوتے ہیں اور ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ (سی)نام والے لوگ جس بھی فیلڈ میں ہوں کامیاب ہوتے ہیں کیونکہ یہ بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں۔ان کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر یہ اکیلے کام کریں تو زیادہ بہتر طریقے سے کرتے ہیں اوراگر کسی ٹیم کو ساتھ لے کر چلنا پڑے تو زیادہ اچھے لیڈر ثابت نہیں ہوتے لیکن جس کام کو ٹھان لیتے ہیں پھر اسے کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر (سی) نام کے افراد اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
“O” Name People And Their Surprising Traits
آج کے موضوع میں ہم (او) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ (او) نام والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں اور...
N Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat Aur Mizaj
نام انسان کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔نام کے پہلے حرف سے ہم اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔آج ہم ایسے افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام (این)“ سے شروع ہوتاہے۔یہ افراد بہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی...
M Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ایم) سے شروع ہونے والے نام کے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے ہم کسی بھی انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔(ایم) نام سے شروع ہونے والے افراد بے حد پر کشش...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...
Sana Name Ka Matlab In Urdu
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...
Sidra Name Ka Matlab In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...
D Name Wale Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...
E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...












