by Pray@Videos | Nov 11, 2024 | Kala Jadu
اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہو گئی ہے۔آپ کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔یا بات کرتے کرتے بھول جاتے ہیں۔یا ایسے والدین جن کے بچے دماغی کمزوری کا شکار ہیں۔سبق تو یاد کرتے ہیں لیکن کچھ دیر میں بھول جاتے ہیں۔تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع...
by Pray@Videos | Nov 11, 2024 | Kala Jadu
جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن کے بارے لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ان پر کونسا جادو ہے۔وہ مختلف عا ملو ں سے جادو کا توڑ کرواتے رہتے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔کیونکہ وہ خود یہ نہیں جانتے کہ جادو کی کونسی ٹائپ ہے۔سب سے پہلے یہ معلوم ہو نا بے حد ضروری ہے کہ جادو آپ...
by Pray@Videos | Nov 9, 2024 | Kala Jadu
کروانے سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ نظر بندی ہوتی کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں۔ نظر بندی جادو کی وہ ٹائپ ہے جس میں آنکھوں کے ذریعے جادو دوسرے انسان میں منتقل کیا جاتا ہے۔جس کے لئے ضروری یہ ہے کہ متاثرہ انسان صرف آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چند لمحوں کے لئے جادو...
by Pray@Videos | Oct 28, 2024 | Kala Jadu
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جن میں سے ایک قسم یہ ہے کہ کسی کو کچھ کھلا پلا کر جادو کیا جائے۔جادو کی یہ ایک انتہائی خطرناک قسم ہے۔دشمن یہ جادو اس وقت کرواتا ہے۔جب وہ کسی کو بالکل مفلوج کرنا چاہتا ہو۔کیونکہ سحر زدہ انسان جب کوئی ایسی چیز کھا یا پی لیتا ہے تو اس کی حالت بہت...
by Pray@Videos | Oct 19, 2024 | Kala Jadu
کسی بھی جادو کا سب سے پہلا وار یہ ہوتا ہے کہ انسانی قلب کو اور ذہن کو جکڑ لیتا ہے۔اس کے بعد انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی چلی جاتی ہے۔اور اس کے بعد انسان بہت سے غلط فیصلے کر بیٹھتا ہے۔اور پھر نفع نقصان میں اور محبت بھری زندگی کانٹوں کی سیج بن جاتی ہے۔جب اچھی...
by Pray@Videos | May 4, 2024 | Kala Jadu
السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے...