by Pray@Videos | May 31, 2025 | rizq
اگر آپ کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں ہے شوہر دو دو جاب کرتے ہیں لیکن اس مہنگائی میں گزارہ کرنا مشکل ہو رہا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص روحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔شوہر کے رزق میں اضافے اور برکت کے لئے بیوی یہ عمل کرے گی تو شوہر پر رزق بارش کی طرح برسنے لگے...
by Pray@Videos | May 26, 2025 | rizq
اگر آپ مالی مشکلات اور پریشانیوں کا شکارہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے توآج آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے جس سے آپ خود گھر بیٹھے جادو کا توڑ باآسانی کر سکیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز مغرب کی نماز کے بعد 7...
by Pray@Videos | May 14, 2024 | rizq
رزق کے بند دروازے کھولنے کے لیے تیار کیے گئے یَا فَتَّاحُ کے اس تعویز کو جو چیز خاص بناتی ہے۔ وہ اس تعویز کے دونوں اطراف میں رزق کی بندش کو فوری ختم کرنے والی آیت مبارکہ ہے جو خاص روحانی خلیات سے لکھی گئی ہے۔ اور تعویز کے درمیانی حصے میں اسم یَا فَتَّاحُ کو 16 مرتبہ...