by Pray@Videos | Dec 24, 2024 | Wazaif
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...
by Pray@Videos | Dec 24, 2024 | Wazaif
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...
by Pray@Videos | Dec 24, 2024 | Wazaif
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد...
by Pray@Videos | Dec 24, 2024 | Wazaif
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایا اللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِی اور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے...
by Pray@Videos | Dec 24, 2024 | Wazaif
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
by Pray@Videos | Dec 20, 2024 | Wazaif
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...