by Pray@Videos | Aug 30, 2024 | Wazaif
آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...
by Pray@Videos | Aug 29, 2024 | Wazaif
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...
by Pray@Videos | Aug 29, 2024 | Wazaif
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...
by Pray@Videos | Aug 28, 2024 | Wazaif
اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں...
by Pray@Videos | Aug 28, 2024 | Wazaif
مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ الصمد کو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا...
by Pray@Videos | Aug 27, 2024 | Wazaif
اگر آپ کی اولاد آپ کی عزت نہیں کرتی۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ سے ہر وقت جھگڑتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے یہاں تک کہ آپ کو مارتی ہے۔ایسی بگڑی اور بد تمیز اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ 230بار سبحان اللہ،یا ودود پڑھ کر اولاد پر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بگڑی...