by Pray@Videos | Mar 7, 2025 | Wazaif
اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...
by Pray@Videos | Mar 6, 2025 | Wazaif
ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔فرض اور نفلی عبادات کے ساتھ ساتھ کچھ خاص وظائف بھی ہیں جو رزق میں کثیر اضافے مشکلات کو حل کرنے اور تمام حاجات...
by Pray@Videos | Mar 1, 2025 | Wazaif
اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...
by Pray@Videos | Mar 1, 2025 | Wazaif
ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...
by Pray@Videos | Feb 27, 2025 | Wazaif
اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیں یَا...
by Pray@Videos | Feb 25, 2025 | Wazaif
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اس کا دماغ بند ہونے لگتا ہے۔اسے سبق یا د نہیں ہوتا اگر سبق یاد ہو بھی جائے توکچھ دیر میں ہی بھول جاتا ہے۔کسی بھی علاج سے یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا تو ٓج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے...