لگ بھگ ۷ سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے اپنے بھائی کے لئے چنبل سے شفاء کے دو تعویذات منگوائے تھے۔ ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا تھا جو چنبل سے شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔ جو اس کے بھائی پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اسے چنبل یعنی پسوریسز چونکہ پوری باڈی پر تھی۔ اور انتہائی تکلیف کا باعث تھی۔ اس لئے ہمارے ہیلینگ ایکسپیڑٹ نے اس کی ڈائٹ میں بھی کچھ تبدیلی کروائی۔ اور اس کے لئے ۳ ماہ تک ہمارے دعائے باطن پروگرا م میں دعا ہوتی رہی۔ اللہ نے ایسا کرم فرمایا کہ چنبل کے نشان مدھم ہوتے ہوتے ختم ہوگئے اور اس کی وجہ سے ہونے والی ساری تکلیف بھی ختم ہوگئی۔ اور اس کے بعد دوبارہ اسے کبھی یہ شکایت نہیں ہوئی۔ اگر آپ بھی یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ بَطَرِ الْغِنٰی وَمَذَلَّۃِ الْفَقْرِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں مالداری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے۔ (الدیلمی فی الفردوس بماثور الخطاب)Female: 0306-4151113Male:...
Khatma Bil Khair Ki Behtareen Dua
فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیِّ فِیْ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَ ۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ۔ اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو ہی دنیا و آخرت میں میرا حقیقی کارساز ہے،مجھے اپنا فرمانبردار بنا کر اس دنیا سے اٹھا اور مجھے نیک...
Logo Ke Shar Se Bachne Ki Best Dua
رَبِّ انْصُرْنِيْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۔ اے ہمارے رب! مدد فرما تو میری ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں۔ (سورۃ العنکبوت)Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869
Islah Baten,Maal,Biwi Aur Aulad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَرِیْرَتِيْ خَیْرًا مِنْ عَلَانِیَتِي،وَاجْعَلْ عَلَانِیَتِي صَالِحَۃً،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ الْمَالِ وَالْأَھْلِ وَالوَلَد،،غَیْرِ الضَّالِّ وَلَاَ الْمُضِلِّ۔ اے اللہ!میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر...
Apni Parda Poshi Aur Aman Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ۔ اے اللہ! میرے پوشیدہ امور پر پردہ ڈال اور میری گھبراہٹوں میں مجھے امن دے۔ (سنن ابن ماجہ:3871)Female: 0306-4151113Male:...
Buri Taqdeer Se Bachne Ki Powerful Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَآءِ وَدَرْکِ الشَّقَآءِ وَسُوْٓءِ الْقَضَآءِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَآءِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سخت مشقت سے،بد بختی سے کے لا حق ہونے،برے فیصلے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔(صحیح بخاری حدیث:(6347)Female:...
Naimat Ke Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک...
Dil Ki Ghabrahat Door Karne Ki Dua
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبِھِمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ۔ مراد اس سے وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کے ذکر سے ان کے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔ خوب سمجھ لوکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (پارہ...
Jaan Ke Khauf Ke Waqt Ki Powerful Dua
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَکُم فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا وَّ قَالَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ۔ وہ لوگ کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ بے شک لوگوں نے تمہارے لیے(فوج) جمع کر لی ہے،سوا ان سے ڈرو،تو اس بات نے انھیں...
Jismani Bimariyon Se Nijat Ki Powerful Dua
رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔اے میرے رب! بے شک مجھے سخت تکلیف آپہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔ (انبیاء:83)Female: 0306-4151113Male:...
Shadeed Jinnat Ke Hamle Se Bachne Ki Dua
أَعُوْذُ بَوَجْہِ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْء’‘ أَعْظَمَ مِنْہُ وَبَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُ ھُنَّ بَرُّ وَلَا فَاجِر’‘ وَبِأَسْمَاءِ اللّٰہِ الْحُسْنٰی کُلِّھَا مَا عَلِمْتُ مِنْھَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ...
Dimag Ko Control Karne Ka Powerful Taweez
ایلین ہینڈ سنڈروم ایک ایسی سنگین بیماری ہے۔ جس میں مریض اپنے ایک ہاتھ کا کنٹرول کھو دیتا ہے اور پھر وہ ہاتھ چونکہ دماغ کی کسٹڈی سے باہر ہو جاتا ہے۔ اور ایسے کام کرتا ہے جیسے کہ اس ہاتھ کا اپنا ایک الگ ہی دماغ ہے جو اسے ہدایات دے رہا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے روحانی...