ہم آپ سے چہرے پر نور اور روحانی کشش پیدا کرنے کا بہت ہی لاجواب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ بہت سے افراد اور خصوصا لڑکیوں یا خواتین کے ساتھ یہ پرابلم ہوتا ہے کہ ان کی خوبصورتی کو اگر نظر بد لگ جائے تو ان کا چہرہ ایسے ہو جاتا ہے۔جسے دیکھ کر وہ بہت زیادہ سٹریس لیتی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کسی انسان کے حسن کو نظر بد لگ جانا حقیقت ہے۔ کیونکہ اس کے بارے میں خود حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے کہ نظر بد کس طرح انسان کی خوبصورتی پر اثر کرتی ہے۔ اس بارے میں صحیح بخاری کی حدیث نمبر 5739 آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جس میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر نظر بد لگنے کی وجہ سے کالے دھبے پڑ گئے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر دم کر دو کیونکہ اس کو نظر بد لگ گئی ہے لٰہذا نظر بد کی وجہ سے بیمار ہو جانا، چہرے پر چھائیاں پڑ جانا، رنگ کا پیلا ہو جانا،چہرہ مرچھایا ہوا سا محسوس ہونا وغیرہ خوبصورتی کو کم کرنے والے یہ تمام داغ دھبے اللہ کے کرم سے اس وقت ختم ہو جاتے ہیں۔۔ جب انسان وقت پر ہی نظر بد کا توڑ کروا لے۔کیونکہ انسان پر بدثرات ہو جائیں تو انسان کی صحت پر بہت ہی زیادہ برے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ اسی لیے تو رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ لٰہذا اگر آپ بھی نظر بد کا شکار ہیں اور بری نظر میں خواہ آپ کے چہرے پر اثر ڈالا ہے یا آپ کی صحت پر۔ دونوں ہی صورتوں میں اس کا فوری روحانی علاج ان دو تعویذات میں موجود ہے۔ پہلا تعویز سورۃبقرہ کا ہے جو کہ نظر بد کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویز سورۃنور کا ہے جو کہ چہرے پر روحانی کشش پیدا کرتا ہے۔ یہ کشش ایسی ہوتی ہے کہ سامنے والا انسان یہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے کہ آخر آپ نے ایسا کیا خاص ہے کہ آپ سے نظر ہٹ ہی نہیں رہی۔آپ کو بتاتے چلیں کہ 12 سال سے یہ تعویذات خصوصا لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو بڑی تعداد میں ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اللہ کی رحمت سے ان کا کھویا ہوا حسن واپس آگیا۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

karobar Ki Bandish Ka Taweez

karobar Ki Bandish Ka Taweez

Humare rohani mahireen apny intahai jadujahd ky bad es Isme Azam ky raaz ko pa liya jis ki badolat karobar  / taweez main taraqi ka alam ho jata hai k jis per log bhi rashk karte hain. yeh Naqsh hazaron sahileen par azmaya gya jis sy hirankun nataij samny aye aur yeh...

Aulad e Narina Ka Powerful  Taweez

Aulad e Narina Ka Powerful Taweez

Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....