خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے21 مرتبہ
یَا اَللہُ یَاحَافِظُ
کو پڑھ کر اپنی ہتھیلیوں پر دم کر کے چہرے پر پھیرنا ہے۔اور یہی عمل صبح نماز فجر کے بعد بھی کرنا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گااور چہرے پر اتنا نور آجائے گا کہ کہ لوگ آپ سے خوبصورتی کا راز پوچھیں گے۔ اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Bawaseer Se Fori Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بواسیر کئی سالوں سے ہے اور آپ بواسیر کی وجہ سے کہیں آسانی سے اُٹھ بیٹھ بھی نہیں سکتے تو کیوں نہ آج آپ کو ایسا روحانی علاج بتائیں جو آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات دلا دے۔آپ نے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...
Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez
جنہیں دمہ کی شکایت ہے۔ اور تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے دمے کی پرانی سے پرانی تکلیف بھی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پچھلے چودہ سال سے مریض اس بیماری سے مکمل شفاء یاب ہورہے ہیں۔ نقش کی مزید تفصیلات...
Bandish Khatam Karne Wala Amal
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔بندش کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔خواہ معاملہ پھررشتے کا ہو یاشادی کا اولاد نہ ہورہی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہو،میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہو۔الغرض آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ ہے تو آپ ہر روز نماز...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...
Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna
اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...
Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی بدل کے رکھ دے گا۔آپ نے ہر روزیَا حَسِیْبکو کسی بھی نماز کے بعد313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں یقین کریں کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ...
Rishte Ki Bandish Khatam Karne Ka Qurani Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتے کی بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔اس قرآنی عمل سے بے شمار لڑکے لڑکیاں فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں رکاوٹ ہو اچھے رشتے نہ آرہے ہوں رشتہ ہو کر ختم ہو جائے یا منگنی ٹوٹ جائے تو اسے چاہئے کہ نماز عصر کے...