چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران تازہ ہرے پتوں والی سبزیوں،پھلوں اور فریش جوس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔جب بھی پانی پئیں اس پر 7 مرتبہ
یَااَللہُ یَاحَفِظُ یَا حَافَظُ
پڑھ کردم کریں اور پھر پانی پئیں۔اس وظیفے کے ساتھ چکن گونیا وائرس سے مکمل نجات کے لئے آپ کو سورہ الشعرا کا شفا والا تعویذ آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کا جائے گا۔اور دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو آپ کے ارد گرد موجود ان تمام بد اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ ختم کرتا ہے جو آپ پر کسی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔جیسے ہی یہ تعویذات آپ کے جسم سے مس ہوں گے صرف سات دن میں چکن گونیا کے مرض سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔ تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aankhon Ki Bimari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa
آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...
Rizq Or Karobar Ki Bandish Kholne Ka Raaz
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...
Hath Paon Ki Sujan Ka Rohani Ilaj
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...
Gumshuda Maal Wapis Milne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو...
Gardan Aur Kandhe Ka Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...
Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bache Ka Ilaj
اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ بریسٹ فیڈ نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل ہو...
Judwa beta Hone Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313...
Aulad e Narina K Liye Powerful Amal
اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہیَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھ کر پانی پہ دم...
Karobar or Rizq Ki Bandish Ka Tor Quran Se
بعض اوقات کچھ حاسدین سے آپ کی ترقی اور بڑھتا ہوا کارو بار دیکھ کر برداشت نہیں ہو رہا ہوتا۔وہ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں حتیٰ کہ کارو بار کو جادو کے ذریعے باندھ دیتے ہیں یا کارو بار پر بندش کروا دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کچھ بھی کر لیں...
Narazgi Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن کسی بات سے یا کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے۔اس نے آپ سے بات کرنا چھوڑ دی ہے یا آپ کا نمبربلاک کر دیا ہے۔بلکہ وہ آپ سے اس حد تک ناراض ہے کہ آپ سے کئے ہوئے شادی کے تمام وعدے بھی بھول گئے...
Hamal K 4th Month Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کا چھوتے مہینے میں مس کیرج ہو جاتا ہے اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے تو اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے چھوتے مہینے میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ...
Masane Ki Dard Or Infection Ka ilaj
اگر آپ کو مثانے یا بلییڈر میں درد یا انفیکشن کی شکایت ہے۔ بار با رآتا ہے یا پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے۔ جس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بلکہ درد اتنا بڑھ گیا ہے کہ برداشت نہیں ہورہا۔تو آپ کے ساتھ ایسا پرفیکٹ روحانی علاج شیئر کریں گے کہ جس...