اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر میں ہی دانت کا درد چاہے کتنا ہی شدید ہو۔غائب ہو جائے گا۔مشاہدات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دانت کے درد میں جب بھی یہ وظیفہ کسی کو پڑھنے کے لیے دیا گیا ہے۔ اللہ کے فضل سے اس کا درد منٹوں میں ٹھیک ہو گیا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113