السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ نفسیاتی ڈر کا علاج اچھی ادویات کو استعمال کرتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی ڈر سے نجات نہیں مل رہی تو اس کا مطلب ڈر کی وجہ روحانی ہے۔ ڈر کا شکار بڑے اور بچے دونوں ہو سکتے ہیں لیکن بچوں کے ڈرنے کی وجہ نفسیاتی نہیں ہوتی۔جبکہ اگر کوئی زیادہ عمر کا فرد ڈر کا شکار ہو جائے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی وجہ ضرور ہوتی ہے۔ جیسا کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، یا دیگر شیطانی اثرات وغیرہ۔آپ کو بتاتے چلیں کہ چھوٹے بچوں اور خواتین پر جنات جلدی حاوی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں بیانا خواب خیالات ڈر اور وسوسے بھی آنا شروع ہو جاتے ہیں۔بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے ڈر پر ہر ممکن قابو پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اندر کے خوف کو ختم نہیں کر پاتے۔ بچے جنات کے اثرات سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ رات کو ڈرنا اور بہت زیادہ رونا شروع کر دیتے ہیں اور چپ ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اس کے علاوہ بچوں کا ضد کرنا اور نیند میں جھٹکے سے جاگ جانا بھی جنات یا نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسے لوگ جو ڈر کا شکار ہوتے ہیں انہیں مخصوص چیزوں سے ڈر لگتا ہے۔ کسی کو پانی سے، کسی کو اونچائی سے، جبکہ بعض کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے۔کچھ لوگ وسوسوں کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دماغ میں منفی خیالات آنے لگتے ہیں۔بعض لوگ ڈر کی بیماری کا شکار ہوتے ہیں جو انہیں کسی خاص وجہ سے لاحق ہوتی ہے جس کو فوبیا کہا جاتا ہے۔جبکہ بعض اوقات ڈر جانا کسی خاص وجہ کے بغیر لاحق ہو جاتا ہے۔ جس کو فوبیا نہیں کہا جا سکتا۔کیونکہ ایسا ڈر جادو ٹو نے نظر بد اور بد اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی بنیادی علامت یہ ہے کہ جو شخص جادو ٹونے کی وجہ سے ڈر کا شکار ہوتا ہے تو وہ جب لوگوں میں ہو تو بالکل نارمل ہوتا ہے۔ لیکن جب وہ تنہائی میں ہوتا ہے تو اسے خوف محسوس ہونے لگتا ہے۔ ایسے افراد زیادہ تر اکیلے نہیں سو پاتے اور اگر سو بھی جائیں تو ڈر کی وجہ سے بار بار ان کی آنکھ کھل جاتی ہیں اور ساری رات بے سکونی کا سامنا رہتا ہے۔ لٰہذا اگر یہ ڈر اور وسوسے چاہے فوبیا سے ہوں یا جادو ٹونے جیسے بد اثرات کی وجہ سے ہوں تو ان کا علاج سورۃالنا س سے ممکن ہے۔ اس کے لیے آپ کو سات روز تک عشاء کی نماز کے بعد 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر 70 مرتبہ سور ۃالناس کی پوری عقیدت سے تلاوت کرنی ہے۔ اس عمل کے لیے ہمارے روحانی ماہرین سے اجازت لینا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ بغیر اجازت اس عمل کا بالکل بھی فائدہ نہیں ہوگا۔اجازت کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس وظائف کرنے کے لیے باقاعدہ وقت نہیں ہوتا۔لٰہذا ایسے افراد سورۃالنا س کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش میں اتنی روحانی پاور موجود ہوتی ہے جو ہر طرح کے جادو ٹونے نظر بد اور شیطانی عملیات کو بڑی تیزی سے ختم کر دیتا ہے۔ اور اس کی روحانی لہریں آپ کے ارد گرد ایسا روحانی حصارر قائم کر لیتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ آئندہ زندگی میں بھی ہر طرح کے ڈر خوف سے محفوظ رہیں گے۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar Ki Tawaja Hasil Karne Ka Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر شادی کے کچھ عرصہ تک بالکل ٹھیک اور بہت اچھے تھے۔ان کی ہر بات مانتے تھے اور ہر خواہش کا احترام کرتے تھے۔ہر کسی کے سامنے بیوی کی عزت و وقار کا خیال رکھتے تھے۔لیکن شادی کے...
Shohar Ko Apni Taraf Mail Karne Ka Rohani Amal
ناظرین!آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے۔جس کی شادی کو سات سال گزر چکے تھے۔اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔اور اس کی پہلی شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے تھے لیکن پہلی بیوی سے اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔اس کے شوہر نے دوسری شادی اس...
Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo
نقش یَا شَھِیْدُکے بے شمار فوائد ہیں۔سائلین پچھلے چودہ سال سے اس نقش کے فیض سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔نقشیَا شَھِیْدُکے لاتعداد فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہو گئی ہے تو نقشیَا شَھِیْدُکو اولاد کے نام سے...
Naaf K Nichle Hisse Me Dard Ka Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے بتایا کہ اس کے ناف کے نچلے حصے میں شدید درد رہتا ہے اور جس کی وجہ سے اسے قبض کی بھی شدید شکایت رہتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے۔میڈیسن کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔لیکن میڈیسن کا اثر ختم ہوتے پھرسے وہی شدید درد شروع ہو...
Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal
ایک صحابیؓ حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے(یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں)آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں۔جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار...
Period K Doran Hone Wale Dard Ka Ilaj
بہت سی خواتین ایسی ہیں جو پیریڈز کے مسائل کاشکار رہتی ہیں۔کبھی پریڈز کے دوران بہت زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کبھی صرف سپوٹ ہی آتا ہے۔اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تین تین۔چار چار ماہ پیریڈز ہوتے ہی نہیں ہیں۔بعض خواتین ایسی ہیں جنھیں پیریڈز کے دوران بلکہ پیریڈز سٹارٹ ہونے سے...
Miscarriage Se Bachne Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کہ یہ ڈر ہے کہ ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ زبردست پاور فل عمل شیئر کریں گے۔آپ نے رو زانہ 300 مرتبہ یَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔ اس وظیفے کے ساتھ آپ کو حمل کی حفاظت اور بندش یا جادو کے توڑ کے...
Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits
نقش یَا حَکِیْمُبے حد رو حانیت کا حامل اور انتہائی پاور فل ہے۔ہمارے سنٹر میں یہ نقوش خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔نقشیَا حَکِیْمُکے بے شمار فائدے ہیں۔لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کسی کے دل میں اپنی شدید...
Pait Dard Se Shifa Ka Ilaj | Stomach Pain
آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین...
Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal
اگر آپ شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ایک کے بعد ایک مصیبت آپ کی زندگی میں آرہی ہے۔کارو بار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں۔کہیں سے بھی مدد کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔تو اب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُکو...
Maghrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa
اب آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور ہو جائے گی،خواہ وہ رزق کی تنگی ہو یا بچے تنگ کرتے ہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔آپ جہاں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ ادا کرنا ہے۔چاہے تو جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے اسی وقت یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ چاہیں تو عشاء سے پہلے پہلے آپ لوگ یہ عمل...
Depression Se Nijat Surah Al Imran Ki Ayat Se
ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں...