اگر آپ کو اندھیرے سے ڈ ر لگتا ہے۔نیند میں ڈر جاتے ہیں،اونچائی سے ڈر لگتا ہے،پانی سے خوف آتا ہے یا کسی انسان سے خوفزدہ رہتے ہیں۔تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کو ڈر لگے تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ سبحان اللہ،یا حافظ کو پڑھ لیا کریں۔ڈر اسی وقت ختم ہو جائے گا۔لیکن اگر ڈر اور خوف کی وجہ جادو،بری نظر یا کالے عملیات ہیں تو پھر وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ جادو کے توڑ کے لئے ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا اور دوسرا نقش سورۂ الناس کا دیا جائے گا جو ہر قسم کے جادو،جنات،آسیب اور کالے عملیات سے آپ کی روحانی حفاظت کرے گا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mazi K Talkh Waqiat Se Jan Chudwai | Qurani Ayat Ka Naqsh | How To Forget Your Past
بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن...
Zehni Bechaini Khatam Karne Ka Taweez | Depression And Anxiety Ka Taweez | Treatment Of Metal Stress
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ غصہ بہت آتا ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔آپ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس کا ہارمون کورٹیسول ایکٹو ہے۔ وہی ہے جو آپ کو ریلیکس نہیں ہونے دے رہا۔ ایسی صورت میں آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش سٹریس...
Surah Mulk K Amal Se Aap K Har Jaiz Kam Pury Ho Gy | Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk
سورہ ملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے سے...
Hamal Na Therne Ki Chand Wajohat | Hamla Hone Ka Rohani Ilaj | Taweez For Pregnency
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
Ayatul kursi Ki Fazilat | Ayatul Kursi K Kamalat | Benefits Of Ayatul Kursi
کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Anday Dani Mein Pani Ki Thaliya
اگر آپ کی اووریز پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت سے میڈیکلی علاج کروائے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوں گی۔پریگنینسی نہیں ہو سکتی۔جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ...
Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah
اکثر سائلین اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے۔نہ ہی گھر میں ان کی عزت ہے اور نہ ہی دفتر میں۔گھر والے اگر بات نہیں مانتے تو خاندان والے بھی نہیں مانتے۔اور نہ ہی دفتر میں کوئی ان کی بات کو انڈرسٹینڈ کرتا ہے۔جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے...
Dushman Ke Irade Ko Khak Mein Milane Ka Amal | Dushman Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کا دشمن آپ پر وار کروا رہاہے۔اور ہر بار اس کا وار کامیاب بھی ہو جاتا ہے۔اور آپ اسکا منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا دشمن کون ہے لیکن آپ کچھ نہیں کر پاتے۔ایسا ہوتا ہے کہ جیسے آپ کے دشمن نے آپ کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے ہیں۔یا آپ کی زبان پر...