آج ہم آپ کو درود پاک پڑھنے کے 7عظیم الشان انعامات کے بارے میں بتائیں گے۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس کے 10گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے10درجات بلند فرمادیتے ہیں۔
فر مان مصطفیﷺ ہے کہ
بروز قیامت لوگوں میں سے قریب تر وہ ہو گا جس نے مجھ پر زیادہ درود پاک پڑھا ہو گا۔
آپ ﷺ نے فرمایا اصلی بخیل یعنی اصلی کنجوس وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور اسنے مجھ پر درود نہ بھیجا ہو۔
حضور پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو مجھ پر ایک دن میں 100مرتبہ درود پڑھے گا اللہ تعالی اس کی 100حاجتوں کو پورا فرمائے گا 70ان میں سے اس کی آخرت کے لئے ہوں گی اور 30اس دنیا کے لیے ہیں۔
حضرت محمد ﷺپر درود پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ جس نے دن اور رات میں میری طرف شوق اور محبت کی وجہ سے تین تین مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ عزوجل پر حق ہے کہ وہ اس کے اس دن کے اور اس رات کے گناہ بخش دے۔
جس کی زبان پر ہر وقت درود پاک رہتا ہو وہ اللہ کا پسندید بندہ بن جاتا ہے
لہذٰا ہمیں یہ سب فوائد اور فضیلتیں حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنا چاہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
Allah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Pregnancy K Sixth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...
BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...












