ڈیپریشن ایک ایسی بیماری ہے۔جو آپ سے آپکا ذہنی سکون چھین لیتی ہے۔ڈیپریشن کا مریض خوشی جیسے احساس کو بھول جاتا ہے۔ہر وقت ایک اضطراب اور بے چینی کا شکار رہتا ہے۔بات بات پر رونے لگ جاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو ایک ناکام انسان سمجھنے لگ جاتا ہے۔اس کے لئے زندگی جینا مشکل ہو جاتا ہے۔اس کے سب رشتے ہونے کے باوجود اسے ایسا لگتا ہے کہ وہ اس دنیا میں اکیلا ہے۔اسکا کوئی نہیں ہے۔مزاج میں چڑچڑاپن آجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب رہتا ہے۔ ڈیپریشن کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان، محبت میں ناکامی اور اولاد کی نافرمانی وغیرہ اور ایک بڑی وجہ نظر بد یا جادوئی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔نظر بد تو اونٹ کو ہنڈیا میں لے جاتی ہے۔تو انسان کیا چیز ہے؟لٰہذا ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کو شفاء کے لئے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش میں قرآنی آیات کی ایسی زبردست روحانی طاقت ہے۔جو انسانی جسم سے ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کر دیتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔جو جسم سے ڈیپریشن اور اینگزائیٹی کی تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔جونہی دونوں وجوہات جڑ سے ختم ہوتی ہیں۔تو ڈیپریشن کا مریض فریش رہنے لگ جاتا ہے۔اور زندگی کی طرف لوٹ آتا ہے۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ ایک نقش فری دیا جائے گا۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس۔ اپ کے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...
Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...
Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj
اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...
Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj
جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...
Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa
ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...
Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو گردن میں درد یا کھنچاؤ ہے۔گردن کو اوپر نیچے یا دائیں بائیں موڑنے میں آپ کو شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جائے...
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal
دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...
C Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...