آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس سے دل کے بند وال کھل جائیں گے۔سینے میں اگر درد اٹھتا ہے۔دل گھبراتا ہے۔دل کی شریانیں بند ہیں،یہاں تک کہ اگر ڈاکٹرز نے بائے پاس بتایا ہو تواس وظیفہ کی بدولت دل کے ہر مرض سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ وظیفہ یہ ہے کہ اول،آخر دورد ابراہیمی پڑھ کر
یَا ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
113
مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اپنے دل پر پھونک مار لیں۔مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ اللہ کے کرم سے دل کے ہر مرض سے شفاء مل جائے گی۔ لٰہذا مکمل روحانی علاج کے لئے وظیفے کے ساتھ دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ان میں سے ایک نقش سورہ الانعام کا ہے۔مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ نقش میں موجود سورۂ الانعام سے نکلنے والی روحانی شعاعیں مریض کے دل تک پہنچتی ہیں تو اس کے دل کی بند شریانیں کھل جاتی ہیں۔یہ بات ہمیں تب پتہ چلی جب مریضوں کو یہ نقش ارسال کیا گیا۔وہ نقش پہن کر سوگئے تو انہیں پتہ نہیں گمان ہوا یا خواب آیا۔ انہیں صحیح طرح سے یاد نہیں تھا۔ اس خواب میں انہوں نے دیکھا کہ سورۂ الانعام کی روحانی لہریں ان کے دل تک جارہی ہیں اور بند شریانوں کو کھول رہی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے شیطانی اثرات کو ختم کرے گی۔وہ لوگ جو دل کی دوائی کھاتے ہیں۔اور آرام نہیں آتا ہے دوا اثر نہیں کر رہی ہے۔اس نقش میں موجودسورۂ البقرہ کی وجہ سے دوا اثر کرنے لگ جائے گی۔اور دل کی بیماریوں سے شفاء مل جائے گی۔ان نقوش کا ہدیہ 1400،1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو افراد استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔ان کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
10 Surprising Benefits Of Cloves
آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں...
Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Usman Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...