زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
“أَلَا بِذِکْرِ اللَّہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوبُ”(سورۃ الرعد: 28)
یعنی دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ دل سے خوف ختم کرنے کے لیے دو خاص روحانی نقوش بہت مؤثر ہیں:قرآنی نقش: سورۃ الفاتحہ اور آیت الکرسی پر مبنی، جو دل کو طاقت دیتا ہے اور ہر خوف کو مٹا دیتا ہے۔روحانی عمل کا نقش: سورۃ یٰسین کی آیات سے تیار، جو برے وسوسوں کو ختم کر کے دل میں ہمت اور حوصلہ پیدا کرتا ہے۔ یہ آپ کے دل کو مضبوط اور خوف کو جڑ سے ختم کر دیں گے۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naimat Ke Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک...
Dil Ki Ghabrahat Door Karne Ki Dua
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبِھِمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ۔ مراد اس سے وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کے ذکر سے ان کے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔ خوب سمجھ لوکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (پارہ...
Jaan Ke Khauf Ke Waqt Ki Powerful Dua
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَکُم فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا وَّ قَالَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ۔ وہ لوگ کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ بے شک لوگوں نے تمہارے لیے(فوج) جمع کر لی ہے،سوا ان سے ڈرو،تو اس بات نے انھیں...
Jismani Bimariyon Se Nijat Ki Powerful Dua
رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔اے میرے رب! بے شک مجھے سخت تکلیف آپہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔ (انبیاء:83)Female: 0306-4151113Male:...
Shadeed Jinnat Ke Hamle Se Bachne Ki Dua
أَعُوْذُ بَوَجْہِ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْء’‘ أَعْظَمَ مِنْہُ وَبَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُ ھُنَّ بَرُّ وَلَا فَاجِر’‘ وَبِأَسْمَاءِ اللّٰہِ الْحُسْنٰی کُلِّھَا مَا عَلِمْتُ مِنْھَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ...
Surah Baqarah Se Nazar e Bad Ka Jar se Khatma
نظر بد خوا ہ10 سال پرانی ہی کیوں نہ ہو نقش سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف تین دن میں جڑ سے ختم کر دے گی انشاء اللہ۔ 12 سال سے بے شمار افراد کا آزمایا ہوا سورۃبقرہ کا بہت ہی پاور فل قرآنی تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ان نمبرز پر رابطہ قائم...
Nazar e Bad K Tor Ka Powerful Taweez
السلام علیکم ناظرین! نظر بد کو لوگ عام سی چیز سمجھتے ہیں اسی لیے اس کے علاج پر کوئی خاص توجہ نہیں دیتے۔ جبکہ حقیقت میں نظر بد جادو سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ اسی لیے اس کا وقت پر روحانی علاج نہ کروانے سے اس کے بد اثرات 32 سال کی عمر کے بعد بھی اچانک ظاہر ہو کر انسان...
Hamal Mein Nazar e Bad Ka Powerful Ilaj
السلام علیکم ناظرین! حمل میں نظر بد لگ جائے تو وہ بے سکونی پریشان کن خیالات منفی سوچوں کا دماغ پر قبضہ،بے جا سٹریس،چڑچڑاپن، وہم وسوسے اور طبیعت میں ایک عجیب و غریب سی کیفیت پیدا کر دیتی ہے۔ نظر بد کا شکار عموما ایسی خواتین بڑی آسانی سے ہو جاتی ہیں جو لمبے عرصے کے بعد...
Kale Jadu Se Bachne Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے...
Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid
السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے...
Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal
السلام علیکم ناظرین ُیَا مُغْنِیاللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں...
Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اسم اعظمُیَا مُمِیْتبکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج...